ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ہائیکورٹ میں دیگر عدالتوں سے ججز کی تعیناتی، اسلام آباد کی تینوں بارز کا ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد کی تینوں بارز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر ہائیکورٹس سے ججز کی منتقلی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار کونسلز کے مشترکہ اجلاس نے 3 ججزکے اسلام آباد ہائیکورٹ منتقلی کا…

آئی ایم ایف کی شرائط، سندھ نے بھی زرعی ٹیکس کے نفاذ کی تیاری کرلی

آئی ایم ایف کی شرط پر زرعی ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ارکان اسمبلی کو اعتماد میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی ہدایت پر زرعی ٹیکس کے نفاذ کے لیے پارٹی ارکان سندھ اسمبلی کو اعتماد میں…

افغان حکومت، فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر

افغان حکومت اور فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش ہو گیا اور فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں اور افغان حکومت کے گٹھ جوڑ کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 اور 31 جنوری کی رات ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی…

امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں 371 ارب ڈالر کی امداد تقسیم

افغانستان میں امریکا کی امدادی کارروائیوں کے حوالے سے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (SIGAR) کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد سے تقریباً 3۔71 بلین ڈالر کی امداد…

بھارت کے نئے خلائی مشن کو رکاوٹوں کا سامنا، سیٹلائٹ خلا میں تکنیکی خرابی کا شکار

بھارت کی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کا نیا 100 ویں راکٹ مشن اپنے نیویگیشن سیٹلائٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث رکاوٹ کا شکار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپیش رسرچ آرگنائزیشن نے رکاوٹوں کا سامنا کرنے والے مشن سے آگاہ…

بھارت؛ متوسط طبقے کیلیے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان

بھارت کی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں مڈل کلاس طبقے کو بڑا ریلیف دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے 2025 کا بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو خوشخبری سنائی گئی ہے۔ نرملا…

مکیش امبانی کے 27 منزلہ عمارت کا ہوش اُڑا دینے والا بجلی بل کتنا آتا ہے؟

ایشیا کے امیرترین بزنس مین اور دنیا کے 18 ویں امیر شخص مکیش امبانی کے گھر کے بجلی کا بل جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی خوبصورت اور مہنگی ترین لوکیشن پر واقع مکیش امبانی کا 27 منزلہ گھر 4 ہزار 532 مربع میٹر…

بھارت کا جنگی جنون: دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافے کی تجویز

بھارت کے مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں 6.81 ٹریلین روپے کے دفاعی اخراجات کی تجویز پیش کی گئی ہے جو گزشتہ سال کے ابتدائی تخمینوں سے 9.5 فیصد زیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بجٹ میں تجویز کیا گیا اضافہ نئے ہتھیاروں کی خریداری کے بجائے…

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ٹرمپ سے ملاقات کیلئے امریکا روانہ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے روانگی سے قبل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ سے انتہائی اہم ملاقات کرنے جا رہا ہوں، ملاقات ہماری…

غزہ کے عوام کی صیہونی حکومت اور امریکا کیخلاف فتح مثالی ہے: ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ غزہ کے عوام کی صیہونی حکومت اور امریکا کیخلاف فتح مثالی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے بیان میں کہا کہ کسی کو بھی یقین نہیں ہوگا کہ غزہ کے شہری امریکا اور اسرائیل کو شکست دیں گے، اسرائیل…