ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

روس کا کیف میں فضائی حملہ،12 شہری ہلاک،9 زخمی

روس یوکرین جنگ میں شدت آگئی ، روس نے کیف کی رہائشی آبادی پر میزائل حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی میزائل حملے میں 12شہری ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے، حملے میں 5عمارتیں بھی زمین بوس ہوگئیں، ریسکیو اہلکاروں نےملبے تلے…

سوڈان: فوج مخالف پیرا ملٹری فورسز کے حملوں میں 56 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سوڈان میں فوج مخالف پیرا ملٹری فورسز کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں 56 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حملے دارالحکومت خرطوم سے متصل شہر اومدرمان کے مصروف بازار میں ہوئے ، حملہ آوروں نے سبزی منڈی کو اس…

ٹرمپ کے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف عائد کرنے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی۔ امریکی صدر کے اقدام کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا جب کہ ٹوکیو اور سیئول اسٹاک مارکیٹ میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ دیکھی…

ٹرمپ نے کینیڈا کو ایک بار پھر امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش ظاہر کر دی

امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا کو ایک بار پھر امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش ظاہر کر دی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہاکہ محصولات میں اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن اس کے نتائج شاندار ہوں گے، یہ امریکا کا سنہری دور ہو گا،ہم…

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن، پناہ گزین کیمپ میں دھماکوں سے مکانات تباہ

اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن کے دوران جنین پناہ گزین کیمپ میں دھماکوں سے کئی مکانات تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو قابض اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں مہاجر کیمپ میں آپریشن کے دوران متعدد…

طالبان نے کابل میں افغانستان کے واحد لگژری ہوٹل پر قبضہ کر لیا

طالبان نے کابل میں افغانستان کے واحد لگژری ہوٹل سریناپر قبضہ کر لیا۔ 10 سال قبل طالبان نے کابل میں افغانستان کے واحد لگژری ہوٹل سرینا پر حملہ کیا تھا جس میں امریکی شہری سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ سرینا ہوٹل نے گزشتہ دنوں اعلان کیا کہ…

حزب اللہ نے اپنے 2 شہید سربراہان کی نماز جنازہ و تدفین کا اعلان کردیا

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے 2 سابق سربراہان شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جنازے اور تدفین کا اعلان کردیا۔ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نعیم قاسم نے آج جاری ہونے والے اپنے ویڈیو بیان میں اعلان کیا کہ سید حسن…

ٹرمپ نے صومالیہ میں داعش کے دہشتگردوں پر امریکی حملے کی ویڈیو شیئر کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ میں داعش کے دہشتگردوں پر امریکی حملے کی ویڈیو شیئر کردی۔ ٹرمپ کے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں پر کیے گئے حملے کے فضائی مناظر دکھائے گئے…

بھارت میں وفاقی بجٹ پیش، دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافے کی تجویز

بھارت کے مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں 6.81 ٹریلین روپے کے دفاعی اخراجات کی تجویز پیش کی گئی ہے جو گزشتہ سال کے ابتدائی تخمینوں سے 9.5 فیصد زیادہ ہے۔ بجٹ میں تجویز کیا گیا اضافہ نئے ہتھیاروں کی خریداری کے بجائے تنخواہوں اور پینشن کی…

شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

شام کے عبوری صدر احمد الشرع اپنے پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق احمد الشرع کے ساتھ شام کے عبوری وزیر خارجہ اسد الشیبانی بھی موجود تھے، ائیرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمان بن عبد…