ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ایک مسلم ملک کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

آسٹریلیا میں کچھ عرصے قبل 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قانون سازی کی گئی تھی جس پر عملدرآمد رواں سال کسی وقت ہوگا۔ اب آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا نے بھی ایسا ہی کرنے کا فیصلہ کیا…

امریکا میں چھوٹے طیارے کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

امریکا میں چھوٹا طیارہ گرنے کے حادثے میں ماں اور بچے سمیت ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ میڈیا…

غزہ میں جنگ تھمی تو اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا قتل عام تیز کردیا

غزہ میں جنگ تھمی تو اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا قتل عام تیز کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل فوج کے آپریشن میں 16 سال کے لڑکے سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کیے…

صومالیہ میں امریکی فورسز کے حملے میں داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک

صومالیہ میں امریکی فورسز کے حملے میں داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی فورسز کو صومالیہ میں فضائی حملے کرکے داعش کو ہلاک کرنے کا حکم دیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے…

حکومت کا الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کیلئے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ اس وقت چارجنگ سٹیشنز کوبجلی تقریباً 45 روپے فی یونٹ فراہم کی جارہی ہے، ٹیکسز شامل کر کے چارجنگ سٹیشنز کو بجلی 71 روپے 10پیسے فی یونٹ پڑتی تھی۔…

سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر منفی زون میں جانے لگی، انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران کمی دیکھنے میں آئی، 300 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج…

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے تک پہنچ گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ صرافہ مارکیٹس کے مطابق 24 قیراط کے حامل خالص سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے بڑھ…

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ نئی ایئرلائن کی پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئی، سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سلیوٹ دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…

ایس ای سی پی نے ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنیوں کی شمولیت کا ریکارڈ قائم کر دیا

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا، ایس ای سی پی میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنیوں کی شمولیت کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ پہلی بار ایک مہینے میں سب سے زیادہ 3,442 کمپنیوں کی شمولیت کی گئی، ایک سال کے مقابلے…

آئی ایم ایف کی شرط پر سندھ میں زرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

سندھ کے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر سندھ میں زرعی ٹیس کے نفاذ کے حوالے سے اشارہ دیدیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں زرعی ٹیکس کے نفاذ سے متعلق قانونی مسودے کی منظوری کے…