ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پیٹرول کے لحاظ سے سستے ترین ممالک میں پاکستان 36، بنگلا دیش 46 اور بھارت 73ویں نمبر پر ہے، ایران میں 7.98 روپے فی لیٹر کے ساتھ پیٹرول سب سے سستا جبکہ ہانگ کانگ 950 روپے فی لیٹر کے ساتھ دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے۔ پیٹرول کے لحاظ سے سستے…

عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کریگا

عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کریگا، یہ قرض1.7ٹریلین روپے کی لاگت سے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری کے بعد دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ای اے ڈی کے سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ ورلڈ بینک باضابطہ طور…

بجلی کمپنیوں نے 52 ارب روپے کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 52 ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں ۔ 5 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی بندش کے اثرات شروع ہونے کے قریب ہیں۔ نیپرا کے مطابق…

بجلی ٹیرف کم کرنے کیلئے گردشی قرضے کو سرکاری قرض میں بدلنے پر کام شروع

موجودہ حکومت نےگردشی قرضے کو سرکاری قرض میں بدلنے کے لیے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے اور اس سے ٹیرف 3.37 روپے فی یونٹ کم ہو جائے گا۔ حکومت ہائیڈل، درآمدی کوئلے، تھر کے کوئلے، پون، شمسی بجلی کےلیے لیے گئے 16.26ارب ڈالر کے قرضے کی ری…

رئیل اسٹیٹ شعبے کی بحالی کا ورکنگ پیپر تیار، پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو مکمل ٹیکس چھوٹ دینے کی…

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رئیل اسٹیٹ اورہاؤسنگ شعبے کی بحالی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو ٹاسک فورس کی سفارشات بھجوا دی گئیں ہیں اور وزیر اعظم نے سفارشات کا جائزہ لینے کیلئے 3 فروری کو اجلاس بلانے کا…

کچھ لوگ بات بات پر کیوں ہنستے ہیں؟

کچھ لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر ہر بات پر ہنس رہے ہوتے ہیں، لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کچھ لوگ ہر چھوٹی بات پر ہنس رہے یا مسکرا رہے ہوتے ہیں اور اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جیسے گھبراہٹ، قدرتی طور پر خوش مزاج شخصیت، دوستانہ دکھائی دینے کی…

اسرائیلی کمپنی کا صحافیوں کے واٹس ایپ ہیک کرنے کا انکشاف

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی پراگون سلوشنز نے واٹس ایپ استعمال کرنے والے 90 کے قریب صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ممبران کو نشانہ بنایا ہے۔ جمعے کے روز واٹس ایپ کے عہدے دار کا کہنا تھا…

میٹا کا باتیں لیک کرنیوالے ملازمین کیخلاف جاری کیا گیا انتباہ بھی ’لیک‘

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی میٹنگز میں کی گئی باتیں لیک کرنے والوں کے لیے جاری کیا گیا انتباہ لیک ہوگیا۔ میٹا سی ای او مارک زکربرگ میٹنگز کی باتیں باہر آنے سے ناخوش ہیں اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کمپنی نے ایک میمو جاری کیا جس…

گوگل ملازمین کمپنی عہدے داران کے خلاف ایک ہوگئے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ دو برسوں میں ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کے بعد ملازمین نے جاب سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کمپنی کے عہدے داران کے خلاف ایکا کر لیا۔ رواں ہفتے کے شروع میں امریکا اور کینیڈا میں ایلفابیٹ ورکرز…

چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی ونڈو سیل، شائقین ٹکٹ کیسے خرید سکتے ہیں؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی آن لائن سیل کے بعد آج سے ونڈو سیل کا آغاز ہوگا ۔ شائقین پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس 26 شہروں میں نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ آؤٹ لیٹس سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ پاکستان ، نیوزی لینڈ اور…