ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں مختلف سرکاری اسکولوں کے 11 ہزار طلبہ کو لنچ باکس دیے جائیں گے اور بہترنتائج حاصل ہونے پرپروگرام کادائرہ پورے صوبے تک…

یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ کی سالمیت پر تبادلہ خیال

یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی انسانی حقوق اولاف اسکوگ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ چیف جسٹس سے ملاقات میں جوڈیشل بیک لاگ کےساتھ عدلیہ کی سالمیت اور آزادی پربات چیت کی۔ دوسری جانب یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے…

بیوروکریٹس بھی وائس چانسلر تعینات ہوسکیں گے، سندھ اسمبلی میں ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی نے جامعات میں تقرری سے متعلق جامعات ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔ ترامیم کے بعد وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اب بیوروکریٹس بھی تعینات ہوسکتے ہیں۔ بل کے مطابق حکومت نےوائس چانسلر کے امیدوار کے لیے پی ایچ ڈی کی شرط بھی ختم کردی…

چیف جسٹس سے وزیرقانون اور اٹارنی جنرل کی ملاقات، جوڈیشل کمیشن کے کل کے اجلاس پر تبادلہ خیال

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیرقانون اور اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس سے ملاقات ان کےچیمبرمیں ہوئی اور ملاقات میں پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اور دیگرسپریم کورٹ ججز…

دوسری ہائیکورٹ سے جج نہ لایا جائے، نہ چیف جسٹس بنایا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے خط لکھ دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے اسلام آباد ہائیکورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسزکو بھی خط لکھا۔ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

اسپیکر نے حکمنامے پر دستخط کردیے، رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی

قومی اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپیکرایازصادق نے ایم این ایزکی تنخواہ بڑھانے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے جس کے اب رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی۔ ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے…

9 مئی کیس: 5 افغان شہریوں سمیت 10 پی ٹی آئی کارکنوں کی سزا معطل، رہا کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 اور 10 مئی 2023 کے احتجاج پر 5 افغان شہریوں سمیت پی ٹی آئی کے 10 کارکنوں کی سزا معطل کر دی۔ پی ٹی آ ئی کارکنوں کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز…

اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی

اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر سعید منان…

آئین نے سپریم کورٹ کو تماشائی بننے کیلئے اختیارات نہیں دیے، عمران خان کا چیف جسٹس کو طویل خط

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو پاکستان میں آئینی نظام کی تباہی کے عنوان سے ایک طویل خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط…

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس آج مجموعی طور پر 3 اسرائیلی اسیروں کو رہا کرے گا جن میں سے 2 کو حکام کے حوالے کردیا گیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آج رہائی پانے والوں میں اوفر کالڈیرون، کیتھ سیگل اور یارڈن بیباس شامل ہیں۔ فلسطینی قیدیوں سے…