ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

امریکا، ہالینڈ کے حکام کا پاکستان سے فعال سائبر کرائم نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ

امریکا اور ہالینڈ کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بڑے عالمی کریک ڈاؤن میں پاکستان میں موجود ایک سائبر کرائم نیٹ ورک کو مکمل طور پر ختم کیا ہے، نیٹ ورک پر دنیا بھر میں جرائم پیشہ افراد کو ہیکنگ ٹولز اور فراڈ کو ممکن بنانے والی خدمات…

مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم جاری

مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج نے 2024 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور ماورائے عدالت قتل عام مسلسل جاری رکھا۔ رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بےشمار بے گناہ…

اسرائیلی کمپنی کا صحافیوں کے واٹس ایپ ہیک کرنے کا انکشاف

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی پراگون سلوشنز نے واٹس ایپ استعمال کرنے والے 90 کے قریب صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ممبران کو نشانہ بنایا ہے۔ جمعے کے روز واٹس ایپ کے عہدے دار کا کہنا تھا…

امریکی شہریت صرف غلاموں کی اولادوں کیلیے تھی کسی اور کو فائدہ نہیں اُٹھانے دیں گے؛ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار بھی اس بات پر زور دیا ہے کہ "برائٹ رائٹ سٹیزن شپ" صرف غلاموں کے بچوں کے لیے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں برائٹ رائٹ سٹیزن شپ کے حوالے سے بحث دوبارہ تیز ہوگئی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس میں پیش پیش…

امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا بھرپور جواب

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دیں گے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنا نہیں چاہتے، مگر ایسے اقدام کو فوری جواب ضرور دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ…

سکھوں کا بھارت سے پھر علیحدگی کا مطالبہ، 23 مارچ کو امریکا میں ریفرنڈم کا اعلان

سکھ فارجسٹس نے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا، امریکا میں23مارچ سے ریفرنڈم کا آغاز کرنے کا اعلان بھی کیا۔ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت خالصتان تحریک کے رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کررہا ہے، مودی حکومت امریکا اور…

جنگ بندی معاہدہ، حماس آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کریگا، 183 فلسطینی آزاد ہونگے

اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ حماس ونگ قسام بریگیڈز کے مطابق آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا، بدلے میں اسرائیل 183 فلسطینیوں کو آزاد کرے گا۔ حماس رہنماباسم نعیم نے قطرمیں میڈیا سے گفتگو…

ٹیرف لگانے سے امریکا میں مہنگائی کا بھونچال آنے کا امکان

ٹیرف لگانے سے امریکا میں مہنگائی کا بھونچال آنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 3 ممالک کے ساتھ تجارتی جنگ سے امریکا میں مہنگائی بڑھے گی، چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف سے 1.4 ٹریلین ڈالر کی مصنوعات مہنگی ہوں گی، زیادہ…

برطانیہ کا پناہ کے متلاشی افراد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

برطانیہ نے پناہ کے متلاشی افراد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کی حکومت پناہ کے متلاشی اُن افراد پر پابندی برقرار رکھے گی جو جدید غلامی اور انسانی حقوق کے قوانین کے تحت…

ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی رائج کرنے پر سو فیصد ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو اپنی کرنسی رائج کرنے پر سو فیصد ٹیرف کی دھمکی دے دی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈالر کی جگہ اپنی کرنسی رائج کرنے کی صورت میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا پر مشتمل گروپ برکس کو ایک سو…