بنگلہ دیشی طلبہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کررہے، انہیں موقع ملنا چاہئے: ڈاکٹر محمد یونس
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے طلبہ اپنی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کررہے ہیں اور اس حوالے سے پورے ملک میں لوگوں کو منظم کیا جارہا ہے،انہیں اس کا موقع ضرور ملنا چاہیے۔
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر…