ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پنجاب: دن رات عدالتیں لگانے پر ماتحت عدلیہ کے 768 ججز رضا مند

پنجاب میں دن رات عدالتیں لگانے پر ماتحت عدلیہ کے 768ججز نے رضا مندی ظاہر کردی جبکہ 979ججز نے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیئرمین نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں 14لاکھ سے زائد کیسز…

ٹریفک کی خلاف ورزی میں ملوث سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی تجویز

لاہور ہائی کورٹ میں ٹریفک کی خلاف ورزی میں ملوث سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جسٹس شاہد کریم نے ہارون…

تحریک تحفظ آئین کا اجلاس نہ ہونے دینے کا مطلب نظام آئین کیخلاف ہے: بابراعوان

رہنما پاکستان تحریک انصاف بابراعوان نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس نہیں ہونے دیا گیا اس کا مطلب ہے کہ یہ نظام آئین کے خلاف ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا تھا کہ…

موسمی خرابی: ملک کے بالائی علاقوں کیلئے 6 پروازیں منسوخ

موسمی خرابی کے پیش نظر ملک کے بالائی علاقوں کے لیے قومی ایئر لائن کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور لاہور کی 13 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے جبکہ اسلام آباد اور گلگت کی 4 پروازیں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی آج رخصت پر چلے گئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی آج کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔

جو آج جیلوں میں ہیں وہ امریکا کے پاؤں میں گر رہے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جو آج جیلوں میں ہیں وہ امریکا کے پاؤں میں گر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی جیل میں تھے لیکن امریکا سے بھیک نہیں مانگی، عارف علوی امریکا جا کر کہتے ہیں پاکستان پر…

ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ آکسفورڈ یونین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا…

تمام 5 ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ 5 ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی…

جمہوریت، آئین کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ، عدالتوں میں جنگ ہوگی: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی 2 روزہ آئین تحفظ کانفرنس آج ہو…

کراچی: ٹریفک حادثات میں مزید 2 افراد زندگیاں گنوا بیٹھے، ایک نوجوان شدید زخمی

شہر قائد میں ٹریفک حادثات میں دو افراد زندگیاں گنوا بیٹھے۔ پہلا حادثہ کورنگی گودام چورنگی سوئی گیس آفس کے قریب پیش آیا، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی موٹر سائیکل پر سوار تھا جبکہ حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا جس کا…