ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

محمد وسیم جونئیر کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر وائرل

قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر محمد وسیم جونئیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کھلاڑی نے اپنی مہندی و ڈھولک کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔ گزشتہ برس…

القسام کے کمانڈرمحمد الضیف کون تھے اور وہ کیسے اسرائیل کا نمبر ون دشمن بنا؟

صہیونی جنگی طیاروں نے ٹنل سے باہر آنے والے محمد ضیف اور رافع سلامہ پر المواسی کے علاقے میں حملہ کیا۔ محمد دیاب ابراہیم المصری کو جو محمد الضیف کے نام سے جانا جاتا ہے صہیونی حکومت نے کم از کم سات مرتبہ شہید کرنے کی کوشش کی۔ 2000 کی دہائی…

القسام بریگیڈز کے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کے ساتھ ہی فلسطین کے جہادی گروہوں کا صیہونی حکومت کے خلاف…

القسام بریگیڈز کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تصدیق کے بعد استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے فلسطین کی اسلامی…

حماس کے رہنماؤں نے جام شہادت نوش کیا ہے: حازم قاسم

حماس کے رہنماؤں کو ٹارگٹ بنا کر قتل نہیں کیا گیا، بلکہ انہوں نے دشمن سے جنگ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے، یہ بات تحریک حماس کے ترجمان نے زور دے کر کہی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اپنے تازہ ترین بیان میں اس بات پر زور دیا کہ تحریک…

حماس غزہ میں اپنے فیلڈ کمانڈروں کی شہادت کے بعد بھی آخری دن تک لڑتی رہے گی: محمد الہندی

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حماس کے عظیم رہنماؤں کی شہادت کا مطلب مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہے فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد الہندی نے ایک تقریر میں کہا کہ حماس کے فرنٹ لائن کے رہنماؤں…

جنگی قیدیوں کی حوالگی کے موقع پر فلسطینی عوام کا جوش وخروش اور ان کے نعرے استقامتی محاذ کی حمایت کا…

حماس نے صیہونی جنگی قیدیوں کی منظم حوالگی کی تقریب کو دنیا کے لئے حیرت انگیز اور اس موقع پر فلسطینی عوام کے جوش وخروش اور ان کے نعروں کو استقامتی محاذ کی حمایت کا مظہر قرار دیا ہے۔ حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ حماس کے فوجی بازو…

شام: صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا

صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام میں قنیطرہ گورنر ہاوس کو آگ لگا دی اورعلاقے میں وسیع پیمانے پر زرعی زمینیں تباہ کر دیں۔ عرب جرنل نیوز وب سائٹ نے سوشل میڈیا صارفین کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جمعرات کے روز غاصب صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ…

جنین پناہ گزین کیمپ کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت

فلسطینی وزارت صحت نے مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جنین شہر اور کیمپ پر اسرائیلی غاصب حکومت کی جارحیت مسلسل گیارہویں روز بھی جاری ہے-…