وزیر اعلیٰ سندھ نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ پروگرام لانے کا اعلان کردیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کے طلبا کے لیے بھی لیپ ٹاپ پروگرام لانے کا اعلان کردیا۔
ضلع سکھر کی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ بھی طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ پروگرام لائیں گے۔
خطاب کے دوران مراد علی شاہ نے…