ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

نیوزی لینڈ میں پہاڑ کو قانوناً ’’انسان‘‘ کا درجہ دے دیا گیا

نیوزی لینڈ حکومت نے بذریعہ ایک قانون نارتھ آئی لینڈ میں واقع دوسرے بلند ترین پہاڑ تارانکی (Taranaki) کو ’’انسان ‘‘کا خصوصی درجہ دے ڈالا۔ پہاڑ کو انسان کا درجہ دینے کا مقصد یہ تھا کہ اب کوئی فرد یا کمپنی پہاڑ یا اس کے قیمتی قدرتی ماحول…

ٹرمپ نے آسکر انعام یافتہ اداکارہ کی آرمی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی کتاب پر پابندی لگادی

امریکی فوجی اسکولوں میں 2007 میں شائع ہونے والی کتاب ;Freckleface Strawberry کے پڑھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کتاب میں ایک نوجوان لڑکی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کے چہرے پر داغ اور بال سرخ رنگ کے…

نیتن یاہو کے بیٹے نے والد پر حملہ کیا؟ اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کا انکشاف

اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیٹے، یائیر نیتن یاہو، کو والد پر مبینہ حملے کے بعد میامی، امریکہ بھیج دیا گیا ہے۔ یہ الزام لیبر پارٹی کی رکن کنیسٹ (پارلیمنٹ) نعامہ لازیمی نے لگایا، جنہوں نے حکومت…

تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری: ہیکرز 420 ارب روپے لے اڑے

ہیکرز نے کرپٹو کرنسی ایکسچینج 'بائی بٹ' پر حملہ کرتے ہوئے 1.5 ارب ڈالر کی خطیر رقم چرا لی، جسے تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی اخبار 'دی گارجین' کے مطابق، ہیکرز نے بائی بٹ کے ایتھیریئم والٹ کا کنٹرول حاصل کرکے…

یوکرینی صدرمعدنیات کا معاہدہ کرنا چاہتے، جمعہ کو ملنے آرہے ہیں: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی صدرمعدنیات کامعاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ زیلنسکی جمعہ کو ملنے آرہے ہیں، دنیا کیلئے اچھی خبر ہے، یوکرینی صدر سے کھلے دل سے ملوں گا، یوکرین امریکی اتحاد 350 بلین ڈالرز اور…

امریکا یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے 24 گھنٹے کام کر رہا ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ امریکایوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید کرتے ہیں یوکرین کے صدرمعدنیات سے متعلق معاہدے پر دستخط کریں گے، امریکی…

یوکرین کے بعد روس نے بھی امریکا کو نایاب معدنیات کا لالچ دے دیا

یوکرین کے بعد روس نے بھی امریکا کو نایاب معدنیات کا لالچ دے دیا۔ صدر پیوٹن نے روسی زمین کی نایاب معدنیات امریکی کمپنیوں کو فروخت کرنے کی پیشکش کردی، انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس موجود وسائل یوکرین سے کہیں زیادہ ہیں، ہم اپنے شراکت داروں…

روس سے جوہری پروگرام پر بات ہوگئی، امریکا سے براہ راست بات نہیں کرینگے: ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ روس سے جوہری پروگرام پر بات ہوگئی، امریکا سے براہ راست بات نہیں کرینگے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایرن کے دورہ پر تہران پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ پریس…

اسرائیل نے غزہ میں خیموں اور موبائل گھروں کے داخلے پر پابندی لگا دی

اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقے میں خیموں اور موبائل گھروں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سرد موسم کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مجرمانہ پالیسیوں کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں 6 نوزائیدہ…

جنگ بندی معاہدے پر رکاوٹ ختم، اسرائیل 620 فلسطینی قیدی رہا کرنے پر تیار

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 600 سے زائد فلسطینی قیدی جو پچھلے ہفتے رہا ہونے تھے لیکن اسرائیل کی جانب سے ان کی رہائی روک…