ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

یوکرینی صدر معدنیات کے معاہدے پر دستخط کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی معدنیات کے معاہدے پر دستخط کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین یورپی ملک کے زمینی معدنیات اور دیگر قدرتی…

کینڈینز چاہتے ہیں انکا ملک ہماری ریاست بنے، کینیڈین میڈیا نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کینیڈا کے شہریوں کی بڑی تعداد امریکا کی 51 ویں ریاست کا حصہ بننا چاہتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھرکینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست…

اسرائیل کا جنوبی دمشق میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ

اسرائیل نے دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔ رہائشیوں، سکیورٹی ذرائع اور مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت کے جنوب میں واقع ایک قصبے اور جنوبی صوبے درعا کو نشانہ بنایا۔…

دبئی کے تاجر کا بیٹی کی یاد میں کینسر اسپتال کیلئے 2 کھرب 28 ارب روپے عطیہ کرنے کا اعلان

دبئی کے ایک تاجر نے اپنی بیٹی کی یاد میں 3 ارب درہم (2 کھرب 28 ارب 30 کروڑ پاکستانی روپے) عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اعلان کردہ عطیہ متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کی جانب سے انسانیت کے لیے اب تک کی سب سے بڑی…

امریکی صدر ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر قابو پانے کے لیے ایک وفاقی رجسٹری بنانے کا ارادہ کیا ہے، جس…

افغانستان میں بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی، 29 افراد جاں بحق

افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے 2 صوبوں میں ژالہ باری اور شدید بارش کے باعث 29 افراد جاں…

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوجی طیارہ منگل کے روز خرطوم کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ سوڈانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ حادثےکے نتیجے میں طیارے…

ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی حالت بدستور تشویشناک

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹیکن نے بتایا ہے کہ ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل ہیں۔…

نیویارک انتظامیہ کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل جون سے پناہ گزینوں کیلئے بند کرنے کا اعلان

نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے مین ہیٹن کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل جون 2025 سے پناہ گزینوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک میں تین سال کے دوران 50 سے زائد پناہ گاہیں بند کی جا چکی ہیں، روزویلٹ ہوٹل میں اس وقت 2 ہزار 852 پناہ گزین…

ٹرمپ کی مسک کے پاؤں چومنے کی جعلی ویڈیو امریکی سرکاری دفتر میں کیسے چلی؟ تحقیقات شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ایک متنازع ویڈیو امریکی حکومتی محکمے کے دفتر میں چلنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پیر کے روز یہ ویڈیو امریکی محکمہ ہاؤسنگ اینڈ اربن…