ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاک نیوی کی زیر نگرانی مشق سی گارڈ25 کی کراچی میں افتتاحی تقریب

پاکستان نیوی کی زیر نگرانی مشق سی گارڈ-25 کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں کمانڈر کوسٹ، ریئر ایڈمرل فیصل امین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشق اپنی نوعیت کی…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ ، قیدیوں کے مسائل سنے

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ کیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق اپنے دورے کے دوران چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے قیدیوں کے مسائل سنےاور جیل میں مختلف بیرکس کا دورہ کیا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ چیف جسٹس…

نارتھ ساؤتھ راہداری کاروباری سرگرمیوں میں معاون ثابت ہوگی:وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نارتھ ساؤتھ راہداری کاروباری سرگرمیوں اورروابط میں معاون ثابت ہوگی۔ وزیراعظم نے باکو میں نگورنو کاراباخ کی جنگ کے ہیروز اور شہدا کی یادگار فتح کا دورہ کیا، شہبازشریف نے یادگار پر پھول رکھے۔ بعد ازیں…

اپوزیشن رہنماؤں کی سندھ میں سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں، تحریک میں شمولیت کی دعوت دی

اپوزیشن رہنماؤں کی سندھ میں سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں وفد نے سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی سے ملاقات کی۔ دوسری جانب اسد قیصر کی سربراہی میں…

وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ چیلنج

وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج بورڈ کی سابق چیئرپرسن رائنا سعید و دیگر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا اور سات فروری 2025 کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج…

اشتہارات ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے: خواجہ آصف کا مشورہ

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشتہار لگانا ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھا کہ سارے شہر میں ڈاکٹروں کے اشتہار لگے ہیں، کسی دور میں پنجابی فلموں کے ایسے…

اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ ہوگیا۔ جیل ذرائع کاکہنا ہے اب تک صرف ان کے کھانے پینے پر ایک کروڑروپے سے زیادہ رقم خرچ کی جاچکی ہے اور اب بشریٰ بی بی کے جیل میں آنے کے بعد اس مد میں مزید اضافہ…

پنجاب میں فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق فوجداری قوانین تبدیل کرنے کے لیے قانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی ڈی آئی جی کامران عادل کریں گے جب کہ کمیٹی قوانین…

کراچی: ٹینکر جلانے کے تیسرے مقدمے میں بھی آفاق احمد کی ضمانت منظور ، آج رہائی کا امکان

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی جس کے بعد ان کی آج شام تک رہائی کا امکان ہے۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف ٹینکر…

کراچی: گھر یلو جھگڑے کے دوران 4 بہنوں نے صفائی کیلئے استعمال ہونیوالا بلیچ پی لیا

گھر میں جھگڑے کے دوران 4 بہنوں نے صفائی کے لیے استعمال ہونے والا بلیچ پی لیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 کے گھر میں زہریلی چیز پینے سے 4 خواتین کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام نے…