ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

لاہور: چوری کے شبے میں 2 رکشہ ڈرائیور بھائیوں کا اغوا اور بہیمانہ تشدد، 5 ملزمان گرفتار

راوی روڈ پر 5 افراد نے سامان چوری کر نے کے شبے میں 2 رکشہ ڈرائیور بھائیوں کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ترجمان سٹی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو شبہ تھا کہ رکشہ ڈرائیور بھائی راوی روڈ کی سبزی میں ان کافروٹ چوری کررہے ہیں۔ پولیس…

گورنر سندھ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ایک سال کیلئے معطل کرنے کا مشورہ دیدیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان ٹیم کی بہتری کیلئے پوری ٹیم کو ایک برس تک معطل کردینے کا مشورہ دے دیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل…

9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب

9 مئی 2023 کو مبینہ طور پر تشدد کیلئے اکسانے کے معاملے پر نگران حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نام شامل نہیں ہیں۔…

مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ،کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش

مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشترعلاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ منگل کی صبح چمن سمیت گردونواح میں بھی موسلادھار بارش ہوئی جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں ژالہ باری تو کہیں برفباری ہوئی ہے۔…

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں تعمیراتی کام کے دوران 2 مزدور سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تعمیراتی کام کے دوران 2 مزدور سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران ایک مزدور کا پاؤں سلپ ہوا اور سیوریج لائن میں جاگرا اسے بچانے کے لیے دوسرا مزدور نیچے اترا…

تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی۔ پیر کو محمود اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قادر مگسی اور ایاز لطیف پلیجو سے ملاقاتوں میں سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کا…

بھارتی میڈيا چیمپئنز ٹرافی سے متعلق جھوٹا اور من گھڑت پروپيگنڈا کر رہا ہے: عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہا ہےکہ بھارتی میڈيا چیمپئنز ٹرافی سے متعلق جھوٹا بے بنیاد اور من گھڑت پروپيگنڈا کر رہا ہے۔ ایک بیان میں عطااللہ تارڑ نےکہا کہ یہ سب بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایما پر کیا جا رہا ہے جسے پاکستان میں آئی سی سی…

کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق

کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر کی کار کو ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر نے گاڑی کو ہٹ کیا جس کی زد میں آکر ایک رکشا اور موٹر سائیکل بھی تباہ ہوگئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی پل سے نیچے…

لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب، وزیراعلیٰ مریم اور آرمی چیف کی شرکت

لاہور کے فورٹریس اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوئی۔ اختتامی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بطور میزبان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب میں معروف گلوکار راحت فتح علی…

کراچی حیدرآباد موٹروے کی تعمیر نو پرکام کر رہے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہےکہ کراچی حیدرآباد موٹروے کی تعمیر نو پرکام کر رہے ہیں، سکھر حیدرآباد موٹروے اس سال شروع کرنے کو ترجیح بنایا ہے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…