ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ضلع خیبرکے علاقے باغ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 23 اور 24 فروری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا…

مرڈر آف ہسٹری کتاب میں درج ہے ہمارے نصاب میں تاریخ کتنی غلط لکھی گئی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے تعلیمی نظام کو بہترکرنےکی ضرورت ہے، 80 کے عشرے میں ہماری تاریخ مسخ کی گئی، مرڈر آف ہسٹری نامی کتاب میں درج ہے کہ نصابی کتابوں میں تاریخ کتنی غلط لکھی گئی۔ سیالکوٹ کے گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج…

وفاقی حکومت نے ڈپٹی رجسٹرار توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

وفاقی حکومت نے ڈپٹی رجسٹرار توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ وفاقی حکومت کی درخواست میں جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی کا 27 جنوری کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا…

سپارکو نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی

اسپیس اینڈ اَپر ایٹماسفئیر ریسرچ کمیشن نے ملک میں رمضان المبارک کا چاندنظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق نیا چاند 28 فروری2025 کو…

پہلے پارلیمانی سال میں وفاقی کابینہ کے ممبران کی کیا کارکردگی رہی؟ پلڈاٹ رپورٹ جاری

پہلے پارلیمانی سال کے اختتام پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولیپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے وفاقی کابینہ کی پارلیمانی کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی۔ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں 18 وزرا اور دو وزرائے مملکت ہیں، کابینہ میں…

گورنر کے پی کی وزیراعظم سے اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی درخواست

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ رپورٹ کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرکے بینظیربھٹو…

جنوبی افریقہ میں شدید بجلی بحران، ملک بھر میں بلیک آؤٹ کا خطرہ

جنوبی افریقہ میں بجلی کا بڑا بحران پیدا ہو گیا، اور ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی توانائی کمپنی ایسکوم (Eskom) نے تکنیکی خرابیوں کے باعث غیر معینہ مدت تک بجلی کی راشننگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے کئی بڑے…

ٹرمپ کا مؤقف روس نہیں یوکرین کے مفاد میں ہے: روسی صدر پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ ٹرمپ کا مؤقف روس کے مفاد میں نہیں، یوکرین کے مفاد میں ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکی حکام کے ساتھ بات چیت دو طرفہ تعلقات پر مبنی ہوگی، یوکرین سے متعلق…

چینی صدر کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطے کے دوران تجارتی تعلقات اور باہمی تعاون کے امور پر گفتگو ہوئی، روسی صدر نے چینی ہم منصب کو امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات کی تفصیلات بتائیں۔…

سعودی عرب میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے سعودی عرب میں سردی کی شدید لہر اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کی پیشگوئی کردی۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران سعودی عرب کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں سردی اپنے جوبن پر ہو گی جس کے اثرات…