افغانستان میں 18 برس سے تعلیمی مراکز چلانے والا برطانوی جوڑا گرفتار
افغان طالبان نے افغانستان میں 18 برسوں سے علم و ہنر کے مرکز چلانے والے برطانوی جوڑے کو گرفتار کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوڑے کے بچوں نے بتایا کہ والدین سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے اور ممکن ہے طالبان نے انھیں حراست میں لے لیا…