ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاک ایران سرحدی علاقوں پر غیر معمولی مغربی سسٹم اثرانداز، پنجاب میں بھی بارش کی پیشگوئی

پاک ایران سرحدی علاقوں پر غیر معمولی مغربی موسمی سسٹم اثرانداز ہے جس کے باعث سرحدی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہورہی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق صوبے کے ایران اور افغانستان کےساتھ سرحدی علاقوں میں…

حکومت کی جانب سے بجلی 6 سے 8 روپے یونٹ سستی کرنے پر کام جاری

وفاقی حکومت آئندہ 2 ماہ میں بجلی کی قیمت میں کمی پر کام کررہی ہے۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ 2 ماہ میں فی یونٹ بجلی 6 سے8 روپے سستی کرنے پر کام کررہی ہے اور اس سلسلے میں بینکوں سے 1300 ارب روپےکے قرض حصول بھی کیلئے بات…

کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم ساحر کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

عدالت نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ساحر کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم ساحر کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی۔…

آرمی ایکٹ بنانے کا مقصد کیا تھا؟ یہ سمجھ آجائے تو آدھا مسئلہ حل ہوجائے گا: جج آئینی بینچ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کیس میں آئینی بینچ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ بنانے کامقصد کیا تھا یہ سمجھ آجائے تو آدھا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی…

جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے استعفیٰ دے دیا

جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے استعفیٰ دے دیا۔ ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے کہا کہ حالیہ عدالتی تقرریوں سے متعلق تنازعات کی بنا پر میں مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا، میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے مستعفی ہوتا ہوں، اپنے…

وفاقی حکومت نے پیکا کیخلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

وفاقی حکومت نے پیکا کیخلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے مہلت مانگ لی۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پیکا کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت شروع ہوئی تو قائم…

روجھان: انڈس ہائی وے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹ گئی، اہلکار شہید

روجھان میں انڈس ہائی وے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق روجھان انڈس ہائی وے موسائی پھاٹک کے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کا ایک اہلکار جام شہادت نوش کر گیا۔ حکام…

مریم نواز معیاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے علی امین گنڈاپور سے خاص تربیت لیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز معیاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے علی امین گنڈاپور سے خاص تربیت لیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے سڑک کو چونا لگانے کی کوشش میں قومی خزانے…

رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔ نئے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور ایک بجےچھٹی ہوگی جبکہ جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی…

عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے…