ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کامیاب

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین(سی ڈی یو) نے برتری حاصل کرلی۔ ایگزٹ پول کے مطابق فریڈرک مرز کی سی ڈی یو کو 28.5 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ انتہائی دائیں بازو کی جماعت متبادل برائے…

اسرائیلی ٹینک 20 سال سے زائد عرصے بعد مغربی کنارے کے شہر جنین میں داخل

مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی جارحیت میں شدت آ گئی اور دو دہائیوں میں پہلی بار اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز مغربی کنارے میں ٹینک تعینات کر دیے۔ فلسطینی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیوز میں 3 اسرائیلی ٹینکوں کو مقبوضہ مغربی…

افغانستان کو سالانہ 2.5 ارب ڈالر امداد دے رہے ہیں، طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینا ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ افغانستان کو امداد دینے پر اعتراض نہیں مگر طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینا ہوگا۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکا افغانستان کو سالانہ…

امریکیوں کی اکثریت نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مخالفت کردی

امریکیوں کی اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مخالفت کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز اور اپسوس کی جانب سے کیے گئے حالیہ سروے میں امریکیوں سے غزہ پر قبضہ کرنے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے صدر ٹرمپ کے منصوبے کے حوالے سے رائے…

ٹریفک جام کے دوران اُڑ کر ٹریفک پار کرنے والی گاڑی متعارف

ایک مستقبل کی گاڑی جو تمام ٹریفک جاموں سے بچنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، نے اپنی پہلی اڑان بھر لی ہے۔ 2.5 کروڑ بھارتی روپے جو کہ 8 کروڑ 65 لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں، کی یہ کار امریکی کمپنی ایلف ایروناٹکس نے ڈیزائن کی ہے۔ اس گاڑی کو…

عوامی آزادی پر قدغن؟ کیا حکومت واٹس ایپ کالز اور گروپس کی نگرانی کررہی ہے؟

پاکستان میں سوشل میڈیا ویب سائٹس اور واٹس ایپ گروپ میں یہ میسیج وائرل ہورہا ہے کہ بڑے پیمانے پر واٹس ایپ کالز اور گروپس کی نگرانی کی جارہی ہے۔ وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستانی حکام نے ایک نیا ’’پرائیویسی موڈ‘‘ متعارف کرایا…

انسان پر اس کی جینیات سے زیادہ ماحول کا اثر ہوتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ماحولیاتی عوامل کی ایک حد صحت اور قبل از وقت موت پر ہمارے جینز کے مقابلے میں زیادہ اثر ڈالتی ہے۔ آکسفورڈ پاپولیشن ہیلتھ کے محققین کی زیرقیادت ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ طرز زندگی (سگریٹ نوشی اور…

افریقہ-1 سب میرین انٹرنیٹ کیبل پی ٹی سی ایل سے منسلک کردی گئی

ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل نے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام کی بہتری کیلئے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بڑی مقدار میں ڈیٹا ٹرانسمیشن کی صلاحیتوں کی حامل سب میرین کیبل، افریقہ-1 کو کراچی میں پی…

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق 4 رکنی آئی ایم ایف وفد کے ساتھ وفاق اور صوبائی حکام کے مذاکرات شیڈول ہیں، گرین بجٹنگ، کلائمیٹ سپینڈنگ پر ٹیگنگ، ٹریکنگ اور…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12…