ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ایلون مسک کی نئی پالیسی: امریکی سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی

ایلون مسک کی نئی پالیسی سے امریکی سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معروف ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے امریکی سرکاری ملازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پورے ہفتے کی کارکردگی کی تفصیلات دینا…

ورجینیا میں فائرنگ، 2 پولیس افسر ہلاک، ملزم فرار ہونے میں کامیاب

ورجینیا میں فائرنگ کرکے دوپولیس افسروں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ ورجینیا پولیس کی ترجمان جوڈی سینڈرز نے تصدیق کی کہ ایک افسر موقع پر ہلاک ہوگیا، جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا بعد ازاں زخمی افسر بھی زخموں کی تاب نہ لاتے…

سعودی عرب نے مزید 34 طبی امدادی قافلے غزہ روانہ کردیئے

سعودی عرب نے مزید 34 طبی امدادی قافلے غزہ روانہ کردیئے، یہ قافلے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے تحت جنوبی غزہ میں ہسپتالوں اور صحت مراکز کو امداد فراہم کرنے کی مہم کا حصہ ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی سینٹر فار کلچر اینڈ ہیریٹج جو…

غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئی

غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی جس کا مقصد 10 سال سے کم عمر کے تقریباً 600,000 فلسطینی بچوں کو پولیو قطرے پلانا ہے۔ مہم غزہ کی وزارت صحت، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)، اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) اور…

نیتن یاہو کا یوٹرن، اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینیوں کی رہائی مؤخر کردی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یوٹرن لیتے ہوئے حماس کی جانب سے رہا کیے جانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی مؤخر کردی۔ حماس نے گزشتہ روز جنگ بندی معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا جس کے بدلے…

یوکرین جنگ پر یورپی یونین اور امریکا آمنے سامنے، یواین میں قراردادوں پر ووٹنگ آج ہوگی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر نیوٹرل قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکا کی الگ قرار داد پر ووٹنگ ہوگی۔ یوکرین اور یورپی یونین کی جانب سے پیش کی…

ایک سال میں 2 رمضان المبارک کب ہوں گے اور یہ کیسے ممکن ہوگا؟

ماہِ مقدس رمضان المبارک میں تقریباً ایک ہفتہ رہ گیا ہے اور دنیا بھر میں مسلمان ان دنوں رمضان کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چند سالوں بعد دنیا بھر میں مسلمان ایک سال میں 2 مرتبہ رمضان کو خوش آمدید کہیں گے؟ جی…

یوکرین کے صدر نے امریکا کو اچانک آنکھیں دکھانا شروع کردیں

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امریکا کو اچانک آنکھیں دکھانا شروع کر دیں۔ ولودومیر زیلنسکی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صاف کہہ دیا کہ وہ جنگ پر خرچ 500 ارب ڈالر تو کیا 100 ارب ڈالر بھی واپس نہیں کریں گے، انہوں نے یورپی رہنماوں کےساتھ آج…

پوپ فرانسس کی حالت نازک، آکسیجن دی جارہی ہے: ویٹی کن

کیتھولک عیسائیوں کی مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت مزید بگڑ گئی اور انہیں آکسیجن دی جارہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اسپتال میں داخل ہیں۔ پوپ فرانسس کی صحت سے…

حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کیساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کو حماس کے عہدیدار باسیم نعیم نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے جنگ بندی کے مزید اقدامات پر…