ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ 2 دہائیوں میں کسی بہتری کی جانب گامزن نہیں ہوئے، فافن رپورٹ

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پاکستان کے انتخابات میں نمائندگی سال 2002 تا 2024 رپورٹ جاری کردی۔ فافن کے مطابق پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ دودہائیوں میں کسی بہتری کی جانب گامزن نہیں ہوئے، قومی وصوبائی اسمبلیاں ایک چوتھائی سے…

اسٹیڈیم کا نام قومی مجرم کے نام پر رکھنا کسی صورت درست اقدام نہیں: امیر مقام

وفاقی وزیر برائے کشمیر امور انجینئر امیر مقام نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نام پر رکھنے پر خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ اسٹیڈیم کا نام قومی مجرم…

یوکرین جنگ: یورپی یونین اور امریکا آمنے سامنے، اقوام متحدہ میں آج اہم ووٹنگ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج یوکرین جنگ سے متعلق دو الگ الگ قراردادوں پر ووٹنگ ہوگی، جس میں یورپی یونین اور یوکرین کی قرارداد کے مقابلے میں امریکا نے ایک نیوٹرل قرارداد پیش کی ہے۔ یوکرین اور یورپی یونین کی مشترکہ قرارداد میں…

چین میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت، کیا یہ انسانوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

چین میں ایک نیا بیٹ کورونا وائرس دریافت ہوا ہے جو انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ وائرس HKU5-CoV-2 کہلاتا ہے اور اس کا تعلق مرکووائرس (merbecovirus) سبجینس سے ہے، جس میں وہ وائرس بھی شامل ہے جو Middle East Respiratory…

طالبان نے خواتین کے پروگرامز پر مشتمل ’ریڈیو بیگم‘ کی نشریات بحال کر دیں

افغان طالبان نے صحافتی اصولوں اور قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی کے بعد خواتین کے ریڈیو اسٹیشن "ریڈیو بیگم" کی نشریات بحال کر دی ہیں۔ طالبان حکومت نے ریڈیو بیگم کو غیر ملکی میڈیا کو غیر مجاز مواد فراہم کرنے اور لائسنس کی خلاف ورزی کے…

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں فراڈ سینٹرز سےپاکستانیوں سمیت 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فراڈ اور اسکیم سینٹر میں جبری کام لیا جارہا تھا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ…

یوکرین کے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے، مستعفی ہونے پر تیار ہوگئے

یوکرین کے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے، استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوگئے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین میں امن کیلئے مستعفی ہونے کو تیار ہوں، یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کے تبادلے میں صدر کی کرسی خوشی سے چھوڑ دوں گا۔ زیلنسکی نے کہا کہ ایک…

امریکا کی افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق

امریکا نے افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق کردی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے افغانستان میں کچھ علاقے انتہا پسند سرگرمیوں کیلئے مواقع فراہم کرتے ہیں، طالبان نے ملک میں ایک ایسا ماحول قائم کر رکھا ہے جو دہشت گرد…

اقوام متحدہ نے بھارت کو عالمی سطح پر منشیات کا سب سے بڑاسپلائر قرار دیدیا

اقوام متحدہ نے بھارت کو عالمی سطح پر منشیات کا سب سے بڑاسپلائر قرار دیدیا۔ بھارت غیر قانونی منشیات کی عالمی سمگلنگ میں ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جس کے ذریعے افیون، ہیروئن، اور نشہ آور ادویات افریقی اور امریکی ممالک تک پہنچائی…

حماس کا قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کیساتھ مزید مذاکرات سے انکار

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کیساتھ مزید مذاکرات سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے عہدیدار باسم نعیم نے کہا ہے کہ دشمن کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات، جو ثالثوں کے ذریعے کیے جا رہے…