ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 2 سابق وزرا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دو سابق وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے سابق وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کو کابینہ میں شامل…

شیخوپورہ: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ میں ڈمپرنے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں پیش آیا جہاں ڈمپرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار3 افرادجاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے…

خیبرپختونخوا میں مقامی سطح پر منکی پاکس کی منتقلی کا پہلاکیس رپورٹ

خیبرپختونخوا میں مقامی سطح پر منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ صوبائی مشیرصحت احتشام خان کے مطابق خیبرپختونخوا میں مقامی سطح پر منکی پاکس کی منتقلی کایہ پہلاکیس ہے، متاثرہ خاتون کا شوہر حال ہی میں ایک خلیجی ملک سے واپس آیا تھا۔…

اسلام آباد، کے پی، گلگت اور کشمیر میں آج سے بارش، برفباری کا امکان

آج رات سے ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوکر بارش، آندھی اور برفباری کا سبب بنے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ 2 مارچ تک برقرار رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

لوئر کرم میں شدت پسندوں کیخلاف آپریشن جاری، مزید 20 مطلوب اور مشتبہ ملزمان گرفتار

لوئر کرم میں شدت پسندوں کےخلاف آپریشن جاری ہے، مزید 20 مطلوب اور مشتبہ ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ آر پی او کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق آپریشن میں مزید 20 مطلوب اور مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، اب تک 57 مطلوب ملزمان سمیت 85 مشتبہ…

عام آدمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز، 5 آپریشن بالکل مفت ہوں گے

عام آدمی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔ پروگرام کے تحت 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے جس میں جگر ٹرانسپلانٹیشن ،گردوں کی پیوند کاری ، بون میرو ٹرانسپلانٹ ،کوکلیئر امپلانٹ اور کورنیا کی پیوند کاری شامل…

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورہ آذربائیجان پر وفد کے ہمراہ باکوپہنچ گئے۔ آذربائیجان کے اول نائب وزیر اعظم یعقوب عبداللہ اوعلوایوبوف نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدرالہام علیوف سے ملاقات متوقع ہے اور دورے میں…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کاررائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 23 فروری کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔…

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مظفر آباد، ہٹیاں، چناری، چکوٹھی، گوجربانڈی، چکار، کھلانہ میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ دھیرکوٹ اور مظفر آباد سمیت گرد و نواح میں بھی زلزلے کے…

کراچی میں کینال منصوبے کیخلاف قوم پرست جماعت کی ریلی، شرکا کے تشدد سے 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں جئے سندھ قومی محاذ کے تحت دریائے سندھ سے کینال نکالنے اور زمینوں پر قبضوں کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا شارع فیصل پر ایف ٹی سی کے قریب پہنچے تو پولیس نے شرکا کو ریڈ زون جانے سےمنع کیا اور پریس کلب جانے کیلئے متبادل راستہ…