ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

قذافی اسٹیڈیم میں بھارتی قومی ترانہ بجنے پر محسن نقوی نے کیا کہا؟ جانیے

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ رات دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ٹیم کے پریکٹس سیشن کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم کی تیاریاں بہت اچھی ہیں، اور بھارت کے خلاف بڑے میچ…

اے نصراللہ! ہم اس عہد پر قائم رہیں گے، چاہے ہم قتل کردیئے جائیں، ؛شیخ نعیم قاسم کا خطاب

حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جنازے کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم اپنے عہد پر باقی ہیں اور شہید حسن نصراللہ کی راہ جاری رکھیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ہم شہید حسن نصراللہ کے راستے پر…

شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری

حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بھی جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بیروت کی فضاؤں میں پروازیں انجام دیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگي اور ڈرون طیاروں نے عین اس وقت جب…

لاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع…

آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ المنار نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق…

حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ ایثار و شجاعت کا پیکر تھے: فلسطینی استقامتی…

فلسطینی استقامتی کمیٹیوں نے حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کے جلوس جنازہ کے موقع پر ایک بیان جاری کر کے انھیں ایثار و شجاعت کا پیکر قرار دیتے ہوئے ان کی راہ پرگامزن رہنے پر تاکید کی۔ فلسطینی استقامتی کمیٹیوں نے اپنے…

شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ

آج اتوار کی صبح سویرے سے ہی لبنانی عوام لبنان ، مختلف علاقوں سے شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت اور ان دو عظیم شہداء کو الوداع کہنے اور ان کے ساتھ تجدید عہد کے لیے بیروت پہنچے. المنار نیٹ ورک کی…

شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری یاسر الحوری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ…

فلسطین کے لئے شہید سید حسن نصراللہ کی نصرت ناقابل فراموش ہے: ترجمان حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی جانب سے کی جانے والی فلسطینی عوام اور استقامت کی حمایت کو ہرگز بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔ عبداللطیف القانوع نے کہا کہ…

صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہیں کرسکتا؛ حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ

حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ علی دعموش نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہيں کر سکتا۔ حزب اللہ کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ نے ایک پریس کانفرنس میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی شہادت کی جانب…

عراق اور بحرین میں شہید سیدحسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ

عراق اور بحرین میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ منعقد کی گئی جس میں عوام نے پرجوش اور وسیع پیمانے پر شرکت کی۔ بحرین کے عوام نے حزب اللہ لبنان کے سابق سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے علامتی…