ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کی دعوت؛ حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہیدسید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔ پارس ٹوڈے کے مطابق تحریک حماس نے ایک بیان میں شہداء کی امنگوں سے وفاداری اور فلسطین…

شہید استقامت سیدحسن نصراللہ کی تشییع جنازہ، مختلف ممالک سے وفود کی بیروت آمد کا سلسلہ جاری

شہید مقاومت حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے مختلف ممالک سے وفود کی بیروت آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ لبنان نے شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ آج اتوار تیئیس فروری کے روز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ کے اس…

غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں جنگی بندی کی 350 بار خلاف ورزی

غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے جمعے کی رات بتایا کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی 350 بار خلاف ورزی کرچکی ہے ارنا نے المسیرہ ٹی وی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت انسانی پروٹوکول کے نفاذ سے متعلق جنگ بندی معاہدے…

علامہ ناصرى : امتِ مسلمہ نے آج ایک عظیم مجاہد کو الوداع کہا

آج، 23 فروری، بیروت میں اسلامی مزاحمت کے عظیم قائد، حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور ان کے رفیقِ جدوجہد سید ہاشم صفی الدین (رضوان اللہ علیہما) کی تشییع و تدفین انجام پائی، جہاں لاکھوں عقیدت مندوں نے انہیں الوداع کہا۔ اسی…

ارباب نیاز اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی پر گورنر کے پی کی سخت تنقید

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی پر صوبائی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی انتہائی نامناسب حرکت ہے، اسٹیڈیم کا نام…

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں جیت عمران خان کے نظریے کی فتح ہے، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جیت دراصل پی ٹی آئی اور عمران خان کے نظریے کی فتح ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ انتخابات میں…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے کے طلبا سے خصوصی ملاقات

لاہور:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے طلبا اور اساتذہ سے خصوصی ملاقات کی جس میں انھوں نے کھلے دل سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اس دوران این سی اے کے طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے…

سری لنکا میں خوفناک حادثہ: مسافر ٹرین کی ٹکر سے 6 ہاتھی ہلاک

کولمبو: سری لنکا میں جنگلی حیات کی تاریخ کا ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں مسافر ٹرین کی ٹکر سے 6 ہاتھی ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ہبارانا کے وائلڈ لائف ریزرو کے قریب پیش آیا، جب ہاتھی ریلوے ٹریک سے گزر رہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے…

بھارت عالمی سطح پر افیون کا سب سے بڑا سپلائر بن گیا

نئی دہلی: بھارت غیر قانونی منشیات کی عالمی اسمگلنگ میں ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جس کے ذریعے افیون، ہیروئن، اور نشہ آور ادویات افریقی اور امریکی ممالک تک پہنچائی جا رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کی اینٹی ڈرگ ایجنسی (UNODC) اور بی بی سی…

آئی ایم ایف وفد کی آج آمد، کاربن لیوی کی تجویز دینے کا امکان

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کیساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران ابتدائی مسودے پر بات ہو گی، کاربن لیوی عائد کرنے کے لیے آئی ایم…