ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

خواجہ آصف نے عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی بنیادی خصوصیت بے شرمی ہے، اور اس کی واضح مثال عارف علوی ہیں۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں کہا کہ عارف علوی…

ایف بی آر نے ایک ہی دن میں بینکوں سے 23 ارب روپے ونڈ فال ٹیکس وصول کرلیا

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے 21 فروری کو ایک ہی دن میں 16 بڑے بینکوں سے 23 ارب روپے ونڈ فال ٹیکس وصول کر لیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2021 اور 2023 کے درمیان روپے کی قدر میں غیر معمولی گراوٹ…

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس نے وارننگ جاری کردی

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ سے قبل دبئی کمیونیٹی پولیس نے وارننگ جاری کردی۔ دبئی پولیس کی جانب سے سائبرفراڈ کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں، دبئی پولیس نے آن لائن فراڈ کی روک تھام کے لیے سیکڑوں ویب سائٹس بھی بلاک کردیں۔ حکام نے…

مری میں پولیس کا چھاپہ، ملزم نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی

مری میں ملزم کی فائرنگ اور پتھراؤ سے ایس ایچ او سمیت کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔ مری میں پولیس نے ملزم کیخلاف چھاپہ مارا تو اسی دوران ملزم نے بھی پولیس پر فائرنگ اور پتھراؤ شروع کر دیا۔ ملزم کی فائرنگ اور پتھراؤ سے ایس ایچ او تھانہ…

پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا۔ پنجاب،خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ شمالی…

پوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی۔ پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹی کن نے اپنے بیان میں کہا کہ پوپ فرانسس کی طبیعت گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ خراب ہوگئی ہے۔ ویٹی کن کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کو سانس…

ایران کے نائب صدر نے پاکستان کو ایک اہم پڑوسی ملک قرار دیدیا

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے پاکستان کو ایک اہم پڑوسی ملک قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جواد ظریف کی پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے تہران میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں معیشت، سکیورٹی اور ملٹری ڈومین سمیت مختلف شعبوں میں دو…

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے باوجود فلسطینی قیدیوں کی رہائی نہ ہونے پر حماس کا ردعمل آگیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کے رہا کیے جانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی کو مؤخر کرنے پر حماس کا ردعمل آگیا۔ اسرائیلی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ حماس کی طرف…

بتانا پڑے گا پورے ہفتے کیا کام کیا؟ ورنہ گھر جائیں، ایلون مسک کی سرکاری ملازمین کو وارننگ

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے رکن ایلون مسک نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پورے ہفتے کیے گئے کاموں کی وضاحت دینی ہوگی۔ ایلون مسک کی جانب سے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں کہا گیا…

پی ٹی آئی سمیت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کی پیر پگارا سے ملاقات

کراچی: پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے پیر پگارا سمیت جے ڈی اے قیادت سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور اپوزيشن اتحاد کے رہ نماؤں نے کراچی میں پیر پگارا صبغت اللّٰہ…