لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ نے میدان مار لیا
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے ملک آصف نسوانہ نے میدان مار لیا۔
جیو نیوز کے مطابق ملک آصف نسوانہ نے 7 ہزار 50 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل انڈیپنڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار…