غزہ جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 6 یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے سپرد کر دیا
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 602 فلسطینی قیدیوں کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کو رفح میں ریڈ کراس کے حوالے کیا۔
حماس کا اس…