ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

جنگ کے خاتمے کیلئے پیوٹن اور زیلنسکی کو بیٹھ کر بات کرنا ہوگی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اور روس کے ولادیمیر پیوٹن کو آپس میں مل کر بیٹھنا ہوگا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر…

چین کا امریکا کی جانب سے محصولات کے نفاذ اور تجارتی پابندیوں پر تشویش کا اظہار

چین نے امریکا کی جانب سے محصولات کے نفاذ اور تجارتی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو چینی نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ اور امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے درمیان بذریعہ وڈیو کال پرگفتگو ہوئی۔…

غزہ کے مستقبل اور بحالی کیلئے مشترکہ منصوبے کی تیاری سے متعلق عرب ممالک کی بیٹھک

غزہ کے مستقبل اور بحالی کے لیے مشترکہ منصوبے کی تیار ی سے متعلق سعودی عرب میں عرب ممالک کا اہم اجلاس ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے ریاض میں 7عرب ممالک کے اجلاس کی میزبانی کی۔…

متحدہ عرب امارات کے ویزا سے متعلق نئی ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات کے ویزا سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے جبکہ تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا ضروری ہوگا۔ ترجمان کے مطابق ویزا…

حماس نے اسرائیلی مغوی خاتون کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے  اسرائیلی مغوی خاتون شری بیباس کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی۔ حماس نے 20 فروری کو جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کی تھیں جس کے بدلے اسرائیلی جیلوں…

غزہ پٹی کےحوالے سے منصوبہ کارگر ہے تاہم اسے زبردستی مسلط نہیں کروں گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے حوالے سے ان کا منصوبہ کارگر ہے لیکن وہ اس پر عمل نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کا غزہ پٹی پر قبضے کا منصوبہ ’واقعی کارگر ہے‘، لیکن انہوں…

غزہ حکام کا ریڈ کراس پر لاشوں کی حوالگی کے حوالے سے دوہرے معیارات کا الزام

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی پر فلسطینی اور اسرائیلی لاشوں کی حوالگی میں ’دوہرے معیارات‘ اپنانے کا الزام عائد کردیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق میڈیا آفس کے سربراہ اسماعیل ثوابتہ نے سوشل…

حماس کل 10 سال سے قید 2 اسرائیلوں سمیت 6 یرغمالیوں کو رہا کرے گی بدلے میں 600 فلسطینی رہا ہوں گے

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت کل رہا ہونے والے اسرائیلی یر غمالیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت کل 6 اسرائیلی…

اسرائیل کا مغوی خاتون کی لاش نہ دینے کا الزام، حماس نے وضاحتی بیان جاری کردیا

اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کے الزام پر حماس نے کہا ہےکہ خاتون کی لاش جہاں رکھی گئی تھی وہاں اسرائیلی حملےکے بعد ان کی باقیات باقی لوگوں کی باقیات سے مل گئی تھیں۔ ایک بیان میں حماس نے اسرائیلی الزامات کا جواب دیتے ہوئے…

اسرائیل کا حماس پر مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام

اسرائیل نے حماس پر اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام لگادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے گزشتہ روز واپس کی گئی 4 لاشوں میں سے ایک کی شناخت غلط بتائی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے…