ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین عہدے سے فارغ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے ایئر فورس جنرل براؤن کو اچانک عہدے سے فارغ کیا ہے، وہ فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز…

غزہ جنگ بندی معاہدہ: حماس 6 یرغمالی، اسرائیل 800 فلسطینی قیدیوں کو آج رہا کریگا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی مرحلہ وار رہائی، حماس آج مزید 6 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ بدلے میں اسرائیل 800 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے یرغمالیوں کی موت کا بدلہ ضرور لیں گے۔…

مودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب

مودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیاجب امریکہ سے جلاوطن بھارتیوں کے طیاروں کو بلاوجہ امرتسر میں اتار کر سکھوں کی عزت کو پامال کیا گیا۔ مودی سرکار نے جلاوطن بھارتیوں کے بحران کو ایک سکھ بحران میں تبدیل کر…

برطانوی وزیراعظم نے یوکرین جنگ رکوانے کیلئے کچھ نہیں کیا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا جلد جوابی ٹیرف عائد کرے گا، یورپی یونین اپنا ٹیرف کم کرنا چاہتی ہے اور اب وہ بہت اچھے ہو رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ سے متعلق بھی ہمارے پاس اچھی خبر ہو گی، 9 مئی کو ماسکو…

برسلز میں بڑھتے جرائم، بیلجیئم کے وزیر اعظم نے ٹاسک فورس بنادی

یورپین دارالحکومت برسلز میں منشیات سے متعلق بڑھتے ہوئے جرائم اور گینگ وار کے خلاف بیلجیئم کے وزیر اعظم بارٹ دی ویور نے اپنی قیادت میں ٹاسک فورس بنادی۔ اس ٹاسک فورس میں ملک کے وزیر داخلہ اور وزیر انصاف سمیت کئی وزراء شامل ہیں۔ اس سے…

امریکی طلبہ کے طعنوں سے تنگ آکر 11 سالہ تارکین وطن لڑکی نے زندگی ختم کرلی

ٹیکساس میں 11 سالہ لڑکی نے ساتھی طلبہ کے طعنوں سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والی بچی کی والدہ نے بتایا کہ بیٹی جو سیلین روہو کو ’’امیگریشن اسٹیٹس‘‘کی بنیاد پر تضحیک کا نشانہ بنایا…

استنبول شدید برفباری کی لپیٹ میں، نظام زندگی معطل، لوگ گھروں تک محصور

ترکیہ کا شہر استنبول شدید برفباری کی لپیٹ میں آگیا، نظام زندگی معطل ہوکررہ گیا۔ شدید برفباری سے لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے، شدید برفباری کے نتیجے میں 150 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئی، استنبول کے متعدد علاقوں میں 40 سینٹی میٹر تک…

اسرائیلی فوج نے مغوی خاتون شیری بیباس کی لاش کی شناخت ہونے کی تصدیق کردی

اسرائیلی فوج نے مغوی خاتون شیری بیباس کی لاش کی شناخت ہونے کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ یرغمالی شیری بیباس کی لاش کی شناخت کرلی گئی ہے، شیری غزہ میں ممکنہ طور پر اپنے بچوں کےساتھ ہلاک ہوئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق غزہ سے مزید…

صدر ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کو عہدے سے فارغ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو برطرف سے فارغ کر دیا۔ جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز عہدیدار سمجھے جاتے ہیں اور فوج میں مختلف نسلوں اور…

یوکرینی صدر معدنیات امریکا پر قربان کرنے کو تیار ہوگئے: برطانوی میڈیا کا دعویٰ

دوسرے کے چڑھائے میں آکر روس کے خلاف ملک کو جنگ میں جھونکنے والے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی معدنیات امریکا پر قربان کرنے کو تیار ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ صدر زیلنسکی امریکا سے معاہدہ کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں جس کے تحت ملک…