پریزیڈنٹ ٹرافی میں امام الحق کی سنچری،کل دبئی میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے
اوپننگ بیٹر امام الحق کل دبئی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیں گے، امام الحق کو پاکستان ٹیم میں فخرزمان کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔
امام الحق کو ان کی ڈومیسٹک ٹیم نے میچ سے ریلیز کردیا ہے، امام الحق پی ٹی وی کی جانب سے پریزیڈنٹ ٹرافی میں…