ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ویرات کوہلی کونسا بڑا ریکارڈ بنانے سے رہ گئے

بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ایک روزہ فامیٹ میں 14 ہزار رنز اسکور کرنے والے تیسرے کھلاڑی بنتے بنتے رہ گئے۔ ویرات کوہلی نے یہ سنگِ میل دبئی میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں عبور کرنےکے لیے 15 رنز…

چیمپئنز ٹرافی: روہت شرما نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے فارمیٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 10 ویں کھلاڑی بن گئے۔ روہت شرما نے یہ سنگِ میل دبئی میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں عبور کیا۔ بھارتی کپتان کی جانب سے یہ کارنامہ…

نیشنل اسٹیڈیم چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ کیلئے تیار

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں نیشنل اسٹیڈیم جمعہ کو دوسرے میچ کی میزبانی کرے گا۔ گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔ میچ کا ٹاس دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا۔ آئی سی نے پی سی بی کی معاونت سے اقدامات کو حتمی شکل…

ٹرافی؛ بھارت گروپ مرحلے سے باہر ہوجائے گا”

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارت کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ نیوزی لینڈ گروپ اے میں سب سے زیادہ…

صائم کے بعد فخر بھی چیمپئینز ٹرافی سے باہر

اوپنر صائم ایوب کے بعد فخر زمان بھی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری لائن زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں میدان سے…

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی بالرز نے آخری 10 اوورز میں کتنے رنز لٹائے؟

چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستانی بالرز نے نیوزی لینڈ کیخلاف ایک مرتبہ پھر آخری 10 اوورز میں رنز کے انبار لگادیے۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں پاکستان…

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ سے قبل سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت میچ سے قبل سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ٹاکرے سے قبل سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے میں 23 فروری کو بڑی اسکرینیں لگانے…

القسام بریگیڈ کے مجاہدوں کی کاروائی سے تلملا اٹھا صہیونی میڈیا

فلسطین کی تحریک حماس نے صہیونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط ہونے کی صورت میں صہیونی قیدیوں کے تابوت واپس جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے خلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کی خبروں کے بعد حماس نے شدید…

غزہ میں شہیدوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

چار مزید شہادتوں اور تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے مزید جنازے ملنے کے بعد غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہونے والی نسل کشی میں فلسطینی شہدا کی تعداد اڑتالیس ہزار تین سو کے قریب جا پہنچی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں…

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بحرین کے چیف آف سٹاف نیشنل گارڈ کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے چیف آف سٹاف بحرین نیشنل گارڈ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحرین کے چیف آف سٹاف نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ عبدالعزیز سعود مبارک…