ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروبار کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 396 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 739 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100…

سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار

ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9 ہزار روپے کی…

اسلام آباد میں پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کانفرنس 2025 کا کامیاب انعقاد

پاکستان ریٹیل بزنس کونسل (پی آر بی سی) نے اسلام آباد میں پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کانفرنس 2025 کا کامیاب انعقاد کیا جس میں ریٹیل سیکٹر کے اہم اسٹیک ہولڈرز، پالیسی سازوں اور انڈسٹری کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی، کانفرنس کا موضوع ریٹیل کا…

ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر خزانہ کا اے آئی کی مدد سے ٹیکس بڑھانے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، رائٹ سائزنگ کا مکمل پلان تیار کر لیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ریٹیلرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا ملک کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، پالیسی…

ایپل اپنے نئے آئی او ایس میں کیا متعارف کرانے جا رہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے ایپل انٹیلیجنس کے نئے فیچر آئی او ایس 18.4 اور آئی پیڈ او ایس 18.4 میں متعارف کرائے جائیں گے۔ میک رومرز کے مطابق ایپل آئی او ایس 18.4 اور آئی پیڈ او ایس 18.4 اپریل کے شروع میں متعارف کرائے گا۔ ایپل…

یوٹیوب شارٹس کا نیا انقلاب: اب AI بنائے گا آپ کی ویڈیوز!

لکھ کر مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے اپنی مرضی کی ویڈیوز بناسکیں گے۔ یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر ویڈیو شارٹس بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جو تخلیق کاروں کے لیے ویڈیو بنانے کے عمل کو مزید آسان اور…

ویڈیو: نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں انجرڈ ہونے پر فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

چیمپئنز ٹرافی کے پہلےمیچ میں انجری کا شکار ہونے والے فخر زمان اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑے۔ فخر زمان کی انجری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 60…

’سب کچھ اچھا جارہا ہے‘، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے لاہور میں تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا نے کہا کہ یہاں ماحول کو بہت زیادہ محفوظ بنایا گیا ہے ، ہم لاہور اترے تو ہمیں سخت سکیورٹی میں لے جایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں منی…

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھنے پر تنازع

پشاور کے تاریخی ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ ایک اہم اقدام کے تحت وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے شاہی باغ میں واقع اس اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے “عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم” رکھنے کی منظوری دے دی ہے،…

محمد شامی نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ون ڈے کرکٹ میں سابق پاکستانی آف سپنر ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر کردیا۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کے خلاف محمد شامی نے 10 اوورز میں 53 رنز دے کر…