ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی پاکستان کا سفر مشکل اور اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ نیوزی لینڈ سے پہلا میچ ہارنے کے باوجود اب بھی پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفائی کرسکتی ہے۔ اگر پاکستان اگلے دونوں میچوں میں بھارت اور بنگلا…

فخر زمان کیویز کیخلاف دیر سے بیٹنگ کرنے کیوں آئے؟ آئی سی سی قوانین کی روشنی میں جانیے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 60 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ نے…

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی انجری سے متعلق ٹیم مینجمنٹ کا اہم بیان سامنے آگیا

نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی انجری سے متعلق ٹیم مینجمنٹ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ بدھ کو فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران…

آخری اوورز میں ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، کیوی بیٹرز بہت ہوشیاری سے کھیلے: کپتان رضوان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں کیویز کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آخری اوورز میں بولنگ بھی اچھی نہیں رہی، نیوزی لینڈ نے اچھا ہدف دیا تھا۔ بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے…

خوشدل شاہ خود کیلئے ‘پرچی’ کے نعروں پر بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ کا کہنا ہےکہ میں نے کبھی بھی اپنے لیے کرکٹ نہیں کھیلی، اگر میں اپنے اسکور کے لیےکھیل رہا ہوتا تو آج پرچی پرچی کی آواز نہ لگتی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں…

320 رنز کرنا ہوں تو پاور پلے میں اچھا کھیلنا پڑتا ہے: سلمان آغا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان آغا کا کہنا ہےکہ اس وکٹ پر تین سو عبور کیا جاسکتا تھا، ہمیں بیٹنگ میں اچھا آغاز نہ مل سکا، 320 رنز کرنا ہوتے ہیں تو پاور پلے میں اچھا کھیلنا پڑتا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں…

چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں شکست پر سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم بالخصوص بابر پر برس پڑے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست پر سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم بالخصوص بابراعظم پر برس پڑے۔ خیال رہےکہ پاکستان میں 29 سال بعد ہونے والے آئی سی سی ایونٹ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے…

چیمپئنز ٹرافی مشکل فارمیٹ ہے، ایک شکست ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے سے دور کرسکتی ہے: روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایک مشکل فارمیٹ ہے، ایک شکست ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے سے دور کرسکتی ہے ، ہمیں اس بارے میں سوچ کر زیادہ پاگل نہیں ہونا۔ دبئی میں بنگلادیش کے خلاف میچ سے قبل پریس…

ایسا لگ رہا تھا بابر اپنے لیے کھیل رہے تھے کہ کسی طرح 50 رنز بنالیں، سکندر بخت

سابق کرکٹر سکندر بخت کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہاتھا کہ بابر آج اپنے لیے کھیل رہے تھے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست پر ماہرین کرکٹ نے گفتگو کی۔ سکندر بخت نے کہا کہ…

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

قومی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی۔ گزشتہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی اور کیویز نے…