ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹر بینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔…

سونے کی قیمت مزید اضافے کے بعد ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پرپہنچ گئی۔ فروری کے 16 کاروباری دنوں میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 16 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3…

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت رجحان، 100انڈیکس میں 253 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 253 پوائنٹس اضافے سے 113342 پربند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 969 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 25.73 ارب…

ماہ رمضان میں چینی کس قیمت پر ملے گی؟ چاروں صوبوں میں فارمولا طے

ماہ رمضان میں چاروں صوبوں میں چینی کی سبسڈائز فروخت کا فارمولا طے پاگیا۔ سبسڈائز چینی سے متعلق اجلاس میں سیکرٹری فوڈ کے پی نے ملز کو سبسڈائز چینی کا مراسلہ نہ ملنے کا شکوہ کیا۔ میٹنگ منٹس کے مطابق رمضان المبارک میں چینی پر 20 روپے…

فیس بک کا صارفین کو ویڈیو کے متعلق انتباہ!

سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے صارفین کو پلیٹ فارم پر موجود ان کی من پسند ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کے متعلق خبردار کیا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق سوشل نیٹورک کمپنی پلیٹ فارم پر فیس بک لائیو ویڈیوز رکھنے کے متعلق تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ اب تک…

ایلون مسک کے اے آئی ماڈل نے چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل Grok 3 متعارف کروا دیا ہے، جسے وہ اب تک کا سب سے ذہین AI ماڈل قرار دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ ماڈل فی الحال صرف ایلون مسک کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ…

انسٹاگرام پر ناپسندیدگی کا اظہار، ڈس لائیک بٹن کی آزمائش شروع

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے طویل انتظار کے بعد آخرکار ’’ڈس لائیک بٹن‘‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اگرچہ ابھی یہ فیچر آزمائشی مراحل میں ہے اور محدود صارفین کےلیے دستیاب ہے، لیکن جلد ہی اسے تمام صارفین کےلیے…

مصر میں قدیم شکاری جانور کی مکمل کھوپڑی دریافت

مصر میں سائنسدانوں نے حال ہی میں قدیم نسل کے ایک گوشت خور شکاری جانور کی کھوپڑی دریافت کی ہے جسے Bastetodon syrtos کہتے ہیں۔ یہ تقریباً 30 ملین سال پہلے رہتا تھا اور تقریباً ایک جدید چیتے کے سائز کا تھا۔ اس دریافت نے محققین کو قدیم…

دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے، سائنسدانوں کی وارننگ

برفیلے براعظم قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی روشنی کو منعکس کرکے خلا میں واپس بھی لوٹاتی ہیں تاکہ ہمارے سیارے کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد مل سکے لیکن دونوں قطبی کناروں میں برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔…

پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہو گئی ہے تاہم فخر زمان…