ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

کلکتہ کی عدالت کا تاریخی فیصلہ، 7 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

بھارتی شہر کلکتہ میں خصوصی عدالت نے زیادتی کیس میں تاریخی فیصلہ سنادیا۔ کلکتہ کی ایک خصوصی عدالت نے راجیو گھوش نامی شخص کو 7 ماہ کی نوزائیدہ سے زیادتی کا مجرم قرار دیتے ہوئے اسے سزائے موت کا حکم دیا۔ عدالت نے جرم کو 'انتہائی نایاب'…

دبئی میں ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کیلئے ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز تیار

دبئی میں ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کے لیے ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز تیار کرلیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ریسٹنگ ایریاز منصوبہ مکمل کرلیا جس میں ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کے لیے…

معیشت درست سمت میں جارہی، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں جارہی ہے، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی بحالی کیلئے اقدامات کررہے ہیں،…

موٹرویز سمیت تمام منصوبوں پر ن لیگ کی مہر، دنگا کرنیوالے سزا بھگت رہے ہیں: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ موٹر ویز سمیت تمام منصوبوں پر مسلم لیگ ن کی مہر لگی ہے، ملک میں دنگے، فساد شروع کرنے والے آج سزا بھگت رہے ہیں۔ الیکٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ…

بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرامیں درخواست جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔ نیپرا اتھارٹی27 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گی۔

ایس آئی ایف سی کے تحت گرین پاکستان انیشیٹو ماحولیاتی تحفظ کیلئے کوشاں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت جی پی آئی کی کاوشوں سے زراعت کے شعبے کی ترقی و خوشحالی کے نئے باب کا آغاز ہوگیا۔ ایس آئی ایف سی کے تحت گرین پاکستان انیشیٹو( جی پی آئی) زراعت کے شعبے کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ…

کراچی پورٹ کی 40 ارب مالیت کی زمین 5 ارب میں دی گئی، فیصل واوڈا کا انکشاف

سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کراچی پورٹ کی 40 ارب مالیت کی زمین 5 ارب میں دی گئی۔ سینیٹر فیصل واوڈا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کا اجلاس ہوا، زمینوں پر قبضے سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھنے کی ہدایت کی گئی، فیصل…

پاک ایران بارڈر پر 6 ماہ سے 6 سو ٹرک پھنسے ہونے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں پاک ایران بارڈر پر 6 ماہ سے 6 سو ٹرک پھنسے ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کا کمیٹی نے نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بارڈر کنٹرول کے حوالے سے ملک کے بارے میں سوچنا ہے، اس سال پہلی مرتبہ…

سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات 5 ہزار 748 ارب روپے تک پہنچ گئے

سرکاری ملکیتی اداروں کا مجموعی نقصان 5 ہزار 748 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ وزارت خزانہ نے سرکاری ملکیتی اداروں کی گزشتہ مالی سال 2023-24 کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات میں گزشتہ مالی سال 851 ارب 37 کروڑ روپے کا…

ملک میں ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے، ملک میں گرین ڈیٹا سینٹرز کے قیام، آئی ٹی برآمدات اور فری لانسرز کی تعداد میں اضافے کے لیےکوشاں ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…