ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

روس یوکرین جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس یوکرین جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔ میڈیا سے بات جیت کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مجھے روس امریکا مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کیا گیا ہے، مذاکرات کا اعلیٰ درجہ کا جائزہ لوں گا۔…

حکمران پارٹی بی جے پی کی ریکھا گپتا دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ مقرر

بھارتی ریاست دہلی کو نیا وزیراعلیٰ مل گیا، حکمران پارٹی بی جے پی کی ریکھا گپتا دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ مقرر ہوگئیں۔ ریکھا گپتا آج رام لیلا میدان میں حلف لیں گی، دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹرز میں نو منتخب ایم ایل ایز کی میٹنگ میں ریکھا…

لارڈ ولیم ہیگ نے یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے چانسلر کا حلف اٹھا لیا

لارڈ ولیم ہیگ نے یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ لارڈ ہیگ نے پہلے کہا تھا کہ اس عہدے کے لیے ان کا انتخاب ہونا "ان کی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز" ہے، یہ 10 سالہ عہدہ کم از کم 800 سال پرانا ہے، ذمہ داریوں میں مشاورتی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو مزاحیہ اداکار قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کو مزاحیہ اداکار قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی ایک ایسے کامیڈین تھے جنہیں اپنے شعبے میں بھی محدود کامیابی حاصل ہوئی…

پاور لفٹر خاتون گردن پر 270 کلو گرام وزنی راڈ گرنے سے ہلاک، ویڈیو سامنے آگئی

بھارت میں ’جونیئر نیشنل گیمز‘ کی گولڈ میڈلسٹ پاور لفٹر خاتون 270 کلوگرام کی راڈ گردن پر گرنے سے ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راجستھان کےضلع بیکانیر کے جم میں گزشتہ روز پیش آیا جہاں ورک آؤٹ کے دوران پاور…

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس ڈبل نمونیا میں مبتلا

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹیکن نے بتایا ہے کہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔ ویٹیکن کے مطابق پوپ فرانسس ہوش میں ہیں اور انہوں نے آج صبح ناشتہ بھی کیا ہے۔ ویٹیکن حکام کا کہنا ہے کہ پوپ کے…

اپنا ملک امریکا کے ہاتھوں بیچنے کو تیار نہیں: یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کی بنائی ہوئی ڈس انفارمیشن کی دنیا میں جی رہے ہیں۔ زیلینسکی نے امریکا کے ساتھ قیمتی معدنیات کے معاہدے کا پہلا مسودہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا ملک امریکا کے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے روس یوکرین تنازع کیلئے یوکرین کو ہی مورد الزام ٹھہرادیا

امریکی صدر ٹرمپ نے امریکا- روس مذاکرات کے بعد یوکرین تنازع کے لیے یوکرین کو ہی مورد الزام ٹھہرادیا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کو جنگ شروع نہیں کرنی چاہیے تھی، یوکرین معاہدہ کرسکتا تھا۔ اپنی رہائش گاہ مار اے لاگو میں صحافیوں…

حماس نے تمام اسرائیلی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مستقل جنگ بندی کے بدلے تمام اسرائیلی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ اختتام کی جانب گامزن ہے، اس حوالے سے حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ وہ جنگ بندی…

بھارت: پیسہ چوری کرنے پر کیوں ڈانٹا؟ 14 سالہ بیٹے نے مبینہ طور پر باپ کو زندہ جلا دیا

بھارت میں بیٹے نے پیسے چوری کرنے پر باپ کی ڈانٹ سے طیش میں آکر مبینہ طور پر باپ کو زندہ جلادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ فرید آباد کے علاقے اجے نگر میں پیش آیا جہاں ایک باپ بیٹا کرائے کے ایک کمرے کے گھر میں رہتے تھے، باپ نے اپنے…