ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

مودی سے ملاقات کے بعد ایلون مسک کی ٹیسلا نے بھارت میں نوکریاں دینا شروع کردیں

الیکٹرک گاڑیوں کی معروف کمپنی "ٹیسلا" نے بھارت میں بھرتیوں کا آغاز کردیا، جس کا اعلان ایلون مسک کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے چند دن بعد کیا گیا۔ ٹیسلا نے اپنی ویب سائٹ پر نئی دہلی اور ممبئی کے لیے اسٹور مینیجر اور سروس…

‘ہماری مدد کریں’ امریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت 300 محصورتارکین وطن کی دنیا سے اپیل

امریکا سے بےدخل کیے گئے پاکستانیوں سمیت 300 محصور افراد نے دنیا سے مدد کی اپیل کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ملک بدر کیے گئے 300 پاکستانیوں سمیت دیگر افراد کو پاناما کے ایک ہوٹل میں رکھا گیا ہے۔ ساحل سمندر کے…

روس میں کاروبار بندش سے امریکی کمپنیوں کو 300 ملین ڈالر کا نقصان

روسی حکومت کے قائم کردہ ساورن ویلتھ فنڈ نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی تک متعدد امریکی کمپنیاں روسی مارکیٹ میں واپس آئیں گی. روسی میڈیا کے مطابق رشین ڈائریکٹ انوسٹمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے سی ای او کرل…

اس رمضان میں قدرت کا وہ انمول فلکیاتی مظاہرہ؛ جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے

اس سال ماہ رمضان المبارک میں قدرت کا ایک انمول فلکیاتی مظہر رونما ہوگا جو ہر 33 ویں سال میں ایک بار ہوتا ہے۔ دنیا میں تاریخ اور دنوں کا حساب رکھنے کے لیے دو کیلنڈرز سب سے زیادہ استعمال ہوتے ہیں ان میں ایک شمسی ہے جسے عیسوی کیلنڈر بھی کہا…

چین نے زیر آب ذہین کمپیوٹنگ کلسٹر لانچ کردیا

چین نے ہینان کے لنگشوئی کے ساحل پر زیر آب ذہین کمپیوٹنگ کلسٹر لانچ کردیا۔ اے پی پی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ چین نے صوبے ہینان کے لنگشوئی کے ساحل پر سمندری تہہ پر کمپیوٹنگ کلسٹر کو فعال کردیا ہے، نئی نصب شدہ کلسٹر 400 سے زیادہ اعلیٰ…

کارگل میں بھارتی فوج کے 2 افسر دھماکے میں ہلاک

کارگل کے نزدیک نیوما علاقے میں ایک حادثے میں بھارتی فوج کے دو جونیئر کمیشنڈ آفیسرز (جے سی اوز) مارے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مارے گئے بھارتی فوجیوں کی شناخت صوبیدار سنتوش کمار اور نائب صوبیدار سنیل کمار کے ناموں سے ہوئی ہے۔…

بھارت میں نوجوان ڈکیتوں کی دہشت، 90 سیکنڈز میں بڑی واردات

بھارت کی ریاست بہار میں دو نوجوان مسلح ڈکیتوں نے 90 سیکنڈ میں بڑی واردات کرکے دہشت پھیلا دی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوجوان ڈکیتوں نے وہ آئے، انہوں نے لوٹا اور غائب ہوگئے کے مصداق ڈکیتی کی کارروائی مکمل کی اور انہوں نے یہ پوری…

ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی ٹیرف لگانے کا عندیہ

صدر ٹرمپ نے ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فارماسوٹیکل اور سیمی کنڈکٹرز چپس پر صنعتی ٹیرف 25 فیصد یا اس سے زائد سے شروع ہو گا، صنعتی ٹیرف ایک سال کے دوران…

فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوششیں مسترد کرتے ہیں: یو اے ای کا امریکہ کو دوٹوک جواب

امریکی وزیر خارجہ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران صدر یو اے ای سے اہم ملاقات ہوئی۔ اماراتی صدر اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان کئی علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، عرب رہنما نے امریکا کو فلسطین سے متعلق دوٹوک…

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا کھل کر یوکرین کی حمایت کا اعلان

برطانیہ ،جرمنی اورفرانس کھل کریوکرین کی حمایت میں آگئے۔ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ یوکرین کو ہماری حمایت حاصل ہے، صدر زیلنسکی کو عوام نے منتخب کیا، حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے زیلنسکی کا دور طویل ہو گیا۔ جرمن چانسلر…