ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

بھارت دنیا بھر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ میری والدہ کو حال ہی میں زہر دے کر…

اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امن و سلامتی، ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی سمیت عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے…

اڈیالہ کا قیدی اور اس کے چیلے بغض مریم میں ہلکان ہو رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ کا قیدی اور اس کے چیلے بغض مریم میں ہلکان ہو رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز ایک سال بعد عوام کے سامنے اپنی کارکردگی پیش کرنے والی پہلی…

منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت، مونس الہٰی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق مونس الہٰی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں 20 فروری کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو طلب کر لیا۔ لاہور کی خصوصی عدالت نے…

داعش افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھانے لگی

داعش خراسان افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھا رہی ہے جس نے نہ صرف عبوری افغان حکومت (IAG) بلکہ پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں ضلع کنڑ کی تحصیل چھپا درہ میں داعش خراسان کے کمانڈر…

فرقہ واریت پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فرقہ واریت پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کرم کا مسئلہ 130 سال سے چل رہا ہے، پاکستان بننے سے پہلے…

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں: آئینی بنچ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں ہے، عدالت نے آئین اور قانون…

کالام میں برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، آج لاہور میں بارش کی پیشگوئی

کالام میں برف باری، آسمان سے گرتے گالوں سے نظارے حسین ہوگئے، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں باران رحمت ہوئی، کوئٹہ زیارت، چمن ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں بادل برس پڑے، طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کے دو نظام…

پی ٹی آئی کےپاس راستہ مذاکرات کا ہی ہے: رانا احسان افضل

معاون خصوصی وزیراعظم رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس راستہ مذاکرات کا ہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا احسان افضل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف تقسیم کا شکارہے، پی ٹی آئی پہلےجماعت میں استحکام لائے۔…

حکومت خیبرپختونخوا کے مطابق لوئر کرم میں کل ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلع کرم کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں لوئر کرم کے 4 گاؤں اوچت، مندوری، داد کمر اور بگن…