ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

مدرسہ رجسٹریشن بل 2024 ایک تاریخی اصلاح

مدرسہ رجسٹریشن بل 2024 ایک تاریخی اصلاح ہے جو شفافیت، جوابدہی اور مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کو یقینی بناتا ہے۔ یہ اصلاحات مدارس سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کر کے ان کی مثبت قومی اور عالمی شناخت کو فروغ دیتی ہیں، حکومت کا جامع اور…

پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستیں 17 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستیں 17 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر ہو گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے دو ہفتوں میں جواب طلب کر رکھا ہے۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے اٹارنی جنرل کو بھی…

پاکستان کی خوشحالی دہشت گردی کے خاتمے سے جڑی ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہمارا مشن ہے، پاکستان کی خوشحالی دہشت گردی کے خاتمے سے جڑی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ لیفٹیننٹ حسن اشرف شہید نے جان دینے سے پہلے 6 خوراج…

سی پیک گیم چینجر منصوبہ، پاکستان میں معاشی ترقی و استحکام لائے گا: ماہرین

اقتصادی و تجارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے جو پاکستان میں معاشی ترقی اور استحکام لائے گا۔ پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں میں سفارت کاروں، ماہرین اور عوام کی…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عدالتی حکم پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 ممالک سے مزید 20 پاکستانی بے دخل

جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 مختلف ممالک سے مزید 20 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق برازیل میں 4 پاکستانیوں نے اگلی پرواز پر جانے سے انکار کیا اور امیگریشن سے سیاسی پناہ کی درخواست کی لیکن انہیں بے…

عمران خان کو نااہلی ختم کرنیکی پیشکش کی جا رہی ہے: صاحبزادہ حامد کا دعویٰ

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 3 ماہ میں نااہلی ختم کرنے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یہ دعویٰ…

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور حریف جماعتوں کی کوئی انتخابی عذرداری تاحال قبول نہیں ہوئی

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کسی ایک بھی امیدوار یا اس کی بڑی حریف جماعتوں میں سے کسی بھی ایک نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی بشمول فارم 47 کے تنازع کے حوالے سے درخواست ابھی تک انتخابی ٹریبونل نے قبول نہیں کی۔ مجموعی طور پر 371 انتخابی…

اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات: دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت

نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ای سے نیویارک میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی اورعالمی امور پربات چیت کی گئی۔ وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے منگل کو اقوام متحدہ کی…

سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجا کو بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا۔ منگل کو بیرسٹر سلمان اکرم راجا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچے تو انہیں اڈیالہ جیل…