وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ، دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان قریبی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
منگل کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات ہوئی۔…