ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

تنخواہ داروں کیلیے آسان ٹیکس ریٹرن نظام ستمبر سے نافذ ہو گا، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب نے کہا ہے تنخواہ دار طبقے کیلیے نیا آسان ٹیکس ریٹرن نظام ستمبر میں نافذ کر دیا جائے گا تاکہ آئندہ ٹیکس فائلنگ سیزن سے قبل اس کا نفاذ ممکن ہو سکے۔ انھوں نے اے آئی ٹیکنالوجی فرم ایفینیٹی کے وفد سے ملاقات میں…

مقامی صنعت مشکلات کا شکار، بڑی صنعتوں کی کارکردگی میں ملا جلا رجحان

مقامی صنعتی پیداواری شعبے کو کڑے وقت کا سامنا ہے، بڑی صنعتوں کی کارکردگی متاثر ہے، ایک ماہ میں بڑی صنعتوں کی کارکردگی اگرچہ2.1فیصد بہتر ہوکر 129.9 فیصد پر آگئی ہے لیکن مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں بڑی صنعتوں کی نمو 1.8 فیصد کمی سے 114.7…

بڑی صنعتوں کی کارکردگی متاثر،7 ماہ میں 1.8فیصد کمی ریکارڈ

صنعتی پیداوار کو کڑے وقت کا سامنا ہے ،بڑی صنعتوں کی کارکردگی متاثر ہوگئی۔ اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق ایک مہینےمیں بڑی صنعتوں کی کارکردگی 2.1 فیصد بہتر ہوکر 127.2 فیصد سے بڑھ کر 129.9 فیصد ہوگئی جبکہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بڑی…

صنعتی سرگرمیاں متاثر ہونے کے باوجود بڑے پیمانے پر مشینری درآمدات کا سلسلہ جاری

صنعتی سرگرمیاں متاثر ہونے کے باوجود بڑے پیمانے پر مشینری درآمدات کا سلسلہ جاری ہے، مہنگی مشینوں کی درآمد سے ملکی تجارتی خسارہ بھی بڑھنے لگا۔ ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2025 کے 8 ماہ میں مشینری کی درآمدات میں سالانہ 16 فیصد کا…

سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، پالیسی کا جائزہ لیا گیا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 13 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں مختلف شعبوں میں جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کی، متعلقہ وفاقی وزراء، نیشنل…

برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی، برطانوی سیفٹی اتھارٹی 20 مارچ کو فیصلہ جاری کرے گی

قومی ایئرلائن کی یورپ کے بعد برطانیہ کے لئے بھی پروازوں کی بحالی کا معاملہ، برطانوی سیفٹی اتھارٹی 20 مارچ کو فیصلہ جاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں فلائٹ آپریشن لندن کی بجائے مانچسٹر سے شروع کیا جائے گا، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ…

آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں، پنشن بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے بتایا کہ…

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہ گیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کے مطابق پاکستان کو مسلسل دوسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ماہانہ بنیاد پر ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارہ اور سالانہ بنیاد پر سرپلس رہا اور…

وزیرستان میں دوسرے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت

ملک میں گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت ہو گئے، ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے وزیرستان سےگیس اور تیل کی دریافت سے متعلق پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سپن وام ون کنوئیں سے دوسری بار تیل و گیس کے…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان کی حکومت کے ساتھ اتفاقِ رائے پیدا کرنے کے لیے اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت (MEFP) کا مسودہ شیئر کردیا ہے جو کہ 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت عملے کی سطح پر…