پٹرول اور ڈیزل پر عائد فی لیٹر لیوی میں مزید اضافہ
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرا ر رکھنے کے اعلان کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر عائد فی لیٹر لیوی میں مزید اضافہ کر دیا۔
وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر لیوی 60 سے بڑھا کر 70 روپے فی لیٹر کر دی گئی، ڈیزل پر بھی…