ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

دنیا کی سمندری سطح میں توقع سے کہیں زیادہ اضافہ جاری

اسا کے ایک نئے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا کی سطح سمندر میں 2024 کے مقابلے میں توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے اور بڑی مقدار میں اضافہ ہوا ہے جو زیادہ تر گرم پانی کے درجہ حرارت کی وجہ سے ہے۔ مطالعے نے پایا کہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ…

274 چاند رکھنے والا سیارہ زحل ’چاندوں کا بادشاہ‘ قرار

ماہرین فلکیات نے سیارہہ زحل کے گرد چکر لگانے والے 128 نئے چاندوں کو دریافت کرلیا ہے جس کے بعد کُل تعداد 274 ہوگئی ہے۔ اس دریافت شدہ نئی تعداد سے یہ سوال بھی پیدا ہوا ہے کہ سیارے کے اتنی بڑی تعداد میں چاند کیوں ہیں؟۔ سائنسدانوں کا کہنا…

ورون چکرورتی نے ٹیسٹ کرکٹ میں عدم دلچسپی کی وجہ بتا دی

بھارتی اسپنر ورون چکرورتی نے اپنے اسٹائل کو ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ناموزوں قرار دے دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں تواتر سے 20 سے 30 اوورز کرانا ہوتے ہیں اور میں ایسا نہیں کر پاؤں گا، میں زیادہ سے زیادہ 10 سے 15…

آسٹریلیا میں ہیٹ ویو کے دوران کھیلتے ہوئے کرکٹر انتقال کرگیا

آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں ہیٹ ویو کے دوران کھیلے جارہے میچ میں کرکٹر انتقال کرگیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ساؤتھ آسٹریلیا میں کونکورڈیا کالج اوول میں ہیٹ ویو کے دوران میچ کھیلا جارہا تھا جس دوران 40 سالہ جنید ظفر خان گرپڑے اور پھر اٹھ…

کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے کونسی منفرد شرط رکھ دی؟

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق دلچسپ بیان دیا ہے۔ ویرات کوہلی نے گزشتہ سال جون میں بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔…

90 کی دہائی کے کھلاڑیوں کو نکال دیا جائے تو پاکستان کی کرکٹ ہلکی رہ جائےگی: انضمام

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ 90 کی دہائی کے پلیئرز کو نکال دیا جائے توپاکستان کی کرکٹ ہلکی رہ جائےگی۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہناتھاکہ پاکستان ٹیم کچھ مہینوں سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہی، بہت زیادہ…

پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی، آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کاربن بوش کوکنٹریکٹ…

کرکٹرز اگر حلوہ پوری، نہاری اور حلیم کھائینگے توکیسےکھیلیں گے؟ وزیرکھیل سندھ

کراچی: وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے قومی کرکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ کرکٹرز اگر حلوہ پوری، نہاری اور حلیم کھائیں گے تو کیسےکھیل پائیں گے؟ کراچی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کا…

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے بولر کا خود کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جیت میں اہم کردار اداکرنے والے اسپنر ورن چکرورتی نے خود کو ماضی میں ملنے والی دھمکیوں پر لب کشائی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورن چکرورتی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پرفارمنس کے بعد دھمکیاں ملیں،…

پاکستان نے ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان نے ایک تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے ڈیوس کپ جونیئرز 2025 جیت لیا۔ ٹیم پاکستان نے ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کے آخری دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کے خلاف 2-1 سے دلچسپ فتح حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس تاریخی جیت…