عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کو عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر…