ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ہولی کا رنگ پھینکنے سے منع کیوں کیا؟ انتہا پسندوں کے ہاتھوں نوجوان قتل

ہولی کا رنگ پھینکنے سے منہ کرنے پر انتہا پسندوں نے نوجوان کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع دوسہ میں پیش آیا جہاں 25 سالہ نوجوان ہنس راج کی لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کو تشدد کے بعد…

آذربائیجان اور آرمینیا کا 40 سالہ طویل تنازع ختم کرنے پر اتفاق

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سالہ پرانا تنازع ختم کر کے امن معاہدہ کرنے پر متفق ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آرمینیا کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ ان کی طرف سے آذربائیجان کے ساتھ امن معاہدے کا ڈرافٹ تیار کرکے حتمی شکل دی گئی…

ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو گرفتار کرلیا

ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے طالب علموں کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے اور کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا…

10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں دعوت افطار، برطانوی وزیراعظم نے شرکا کو کھجوریں پیش کیں

لندن میں 10 ڈاوئنگ اسٹریٹ میں افطار کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ افطار کی تقریب میں برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے شرکا کو کھجوریں پیش کیں۔ اس موقع پر برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ برطانوی مسلم نوجوانوں کے ساتھ روزہ کھولنا میرے…

صدر ٹرمپ نے تنقید کرنیوالے امریکی چینلز اور اخبارات کو بد عنوان قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پر تنقید کرنے والے امریکی چینلز اور اخبارات کو بد عنوان قرار دے دیا۔ محکمہ انصاف میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مختلف میڈیا ادارے ان کے بارے میں 97 فیصد برا لکھتے ہیں،میڈیا ججوں پر اثرانداز ہو کر قانون…

کیا کینیڈا، امریکا میں ضم ہوگا؟ نومنتخب کینیڈین وزیراعظم نے حلف اٹھاتے ہی اہم اعلان کردیا

کینیڈا کے نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی نے حلف اٹھاتے ہی کینیڈا کے امریکا میں ضم ہونےسے معتلق اہم اعلان کر دیا۔ جمعہ کو کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے ملک کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ مارک کارنی…

رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد

رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 55 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے عبادت گزاروں…

مارک کارنی نے کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا

کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے ملک کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ مارک کارنی کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کو دارالحکومت اوٹاوا میں ہوئی۔گورنر جنرل میری سیمون نے مارک کارنی سےحلف لیا جس کے ساتھ ہی جسٹن…

‘سرپرستوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے’، سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جعفرایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ وسفاکانہ اور دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت حکومتِ پاکستان کے ساتھ…

امریکا اور اسرائیل نے غزہ کے فلسطینیوں کی آبادکاری کیلئے افریقی ممالک سے رابطہ کرلیا

امریکی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے غزہ سے فلسطینیوں کی آبادکاری کے لیے افریقی ممالک سے رابطہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے مشرقی افریقا کے 3…