ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

رئیل اسٹیٹ میں نئی تاریخ رقم: اے آئی ایجنٹ نے 100 ملین ڈالر کی پراپرٹی فروخت کردی

پرتگال کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی Porta da Frente Christie's نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے حیران کن کامیابی حاصل کر لی۔ کمپنی نے جدید AI ایجنٹ کی مدد سے 100 ملین ڈالر کی فروخت مکمل کر لی جو رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں ایک تاریخی سنگ میل…

ناسا اور اسپیس ایکس نے خلا میں پہلی بار دو مشن ایک ساتھ لانچ کردیے

ناسا اور اسپیس ایکس نے خراب موسم اور تکنیکی مسئلے کو حل کرنے کے بعد دو مشنوں کو کیلیفورنیا میں وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے کامیابی کے ساتھ مدار میں لانچ کردیا ہے۔ ناسا کی نئی خلائی دوربین، SPHEREx آبزرویٹری زمین کے قطبوں پر دو سال کے…

ہوم اینڈ اوے سیریز میں کرکٹرز پر جرمانے، عامر جمال کو سیاسی نعرے والے ہیٹ پر لاکھوں جرمانہ کیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا اور سب سے زیادہ جرمانہ عامر جمال کو ہوا۔ قومی کرکٹرز کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے…

رمضان میں کرکٹ کا کریز، معروف کرکٹ ویب سائٹ نے کراچی کی ویڈیو جاری کردی

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے رمضان المبارک میں کراچی میں اسٹریٹ کرکٹ پر ویڈیو جاری کردی۔ رمضان المبارک میں کراچی میں گلی محلوں میں کرکٹ میچز کھیلے جاتے ہیں اور یہ سلسلہ رات کو تراویح کے بعد سے صبح سحری تک جاری رہتا ہے۔ کراچی میں…

اسپیشل ونٹر اولمپکس میں پاکستان نے تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا

اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹرگیمز میں پاکستان نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔ اٹلی میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں آفاق خان نے 100 میٹر اسنو شوئنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور سونے کا میڈل جیتا۔ اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے پر 2 سال کی پابندی لگا دی

بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت کرنے پر 2 سال کی پابندی لگا دی۔ اس بات کا انکشاف بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں ہیری بروک نے رواں ماہ شروع ہونے والے انڈین پریمیئر…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے 5 ٹی20 میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول بھرپور پریکٹس سیشن کیا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کی…

پاکستان سے شکست پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں، مگر کیسے؟

بھارتی ٹیم کے مسٹری اسپنر ورون چکرا ورتھی نے انکشاف کیا ہے کہ 2021 میں پاکستان سے ملی ذلت آمیز 10 وکٹوں سے شکست کے بعد انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں اپنی شاندار بالنگ سے بھارت کو ٹائٹل جتوانے والے…

چیمپئینز ٹرافی جیت! کیا روہت کپتان برقرار رہیں گے؟ نیا سوال اٹھ گیا

بھارتی کپتان روہت شرما کی قیادت میں ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے بعد آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے کے بعد قیادت منتقل کرنے سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارڈر- گواسکر ٹرافی میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست اور…

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کے ملک گیر سفر کا حیدرآباد سے آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کے ملک گیر سفر کا آغاز ہو گیا، قومی تاریخ میں پہلی بارٹرافی کا سفر حیدرآباد کے نجی تعلیمی ادارے سے ہوا۔ جمعہ کو حیدرآباد کے مقامی نجی تعلیمی ادارے فاؤنڈیشن پبلک اسکول میں…