ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ہیٹ پر سیاسی نعرہ درج ہونے کے باعث عامر جمال پر 13 لاکھ روپے جرمانہ

قومی کرکٹرز کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے کیے گئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز تک 30 لاکھ روپے سے زیادہ جرمانے کیے گئے۔ عامر جمال نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں انٹرویو کے…

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان میں میچز کا شیڈول جاری

پاکستانی میدانوں پر آئندہ ماہ پھر رونق ہو گی، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایونٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور میں ہوگا، میچز قذافی سٹیڈیم اور لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گرائونڈ میں کھیلا جائے گا،…

معروف گولفر ٹائیگر ووڈز، ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ کو ڈیٹ کرنے لگے

طویل عرصے تک گولف کے بےتاج بادشاہ رہنے والے ٹائیگرز ووڈز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ کو ڈیٹ کرنے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی پلیٹ فارمز پر معروف گولفر ٹائیگرز ووڈز اور امریکی بزنس مین ٹرمپ جونئیر کی سابقہ…

ایک اسٹار ہے اُسے بھی نیچا دکھا کر ڈراپ کردیا”

قومی ٹیم کے سابق جادوئی اسپنر سعید اجمل نے ٹی20 فارمیٹ سے بابراعظم کو ڈراپ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے دوران ہوم گراؤنڈ پر شیڈول ایونٹ سے محض 4 روز میں باہر…

پاکستان کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ سابق ہیڈکوچ نے بتادیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ داروں سے پردہ اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کوچ جیسن گلیسپی نے کچھ روز قبل عاقب جاوید کو مسخرہ قرار دیتے ہوئے انھیں اپنے ذمہ داری سے الگ ہونے کی وجہ قرار دیا…

دی ہنڈریڈ لیگ؛ پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ لینے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

برطانیہ کی دی ہنڈریڈ لیگ میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو فرنچائز میں شامل نہ کرنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ناقص کارکردگی اور بھارتی فرنچائز اونرز کے باعث پاکستانی کھلاڑیوں کو…

حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے

حماس نے ایک بیان جاری کرکے مزید ایک صیہونی قیدی کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔ حماس نے جمعہ کے روز جاری ہونے والے اپنے بیان مین بتایا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی دوہری شہریت رکھنے والے عیدان الیگزینڈر کی غزہ سے رہائي کو منظوری دے دی گئی ہے۔…

مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ الآن ویب سائٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کی پہاڑیوں میں واقع بقاع کے جنتا کے مضافات میں الشعرہ کے علاقے پر تین بار حملہ کیا۔…

شامی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگي سازوسامان شام منتقل کئے جانے کی خبر دی ہے۔ شامی ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ چار صیہونی ٹینک اور فوجیوں کی حامل پانچ گاڑیان آج صبح صوبے قنیطرہ پہنچی ہیں۔ صوبے قنیطرہ کے بعض علاقوں پر صیہونی حکومت…

غزہ منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیر مقدم؛ مصر

مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے امریکی منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیرمقدم کیا ہے۔ مصر کی وزارت خارجہ کے بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ ٹرمپ کے اس بیان کی قدردانی کی جاتی ہے کہ غزہ سے کسی فلسطینی…