ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

طورخم بارڈر کی بندش، پاک افغان سالانہ تجارتی حجم میں ایک ارب ڈالر کی کمی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم اڑھائی ارب ڈالر سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالر تک آگیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی راہداری طورخم دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث تین ہفتوں سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود…

پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے پر پیشرفت ہوئی، موسمیاتی تبدیلیوں پر ممکنہ طور پر فنڈز بھی فراہم کیے…

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر جائزہ کے لیے بات چیت ہوئی اور پاکستان کے ساتھ کلائمیٹ فنانسنگ کے…

چینی کے مصنوعی بحران کی فضا بنانے والوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا کہ مصنوعی طورپر چینی بحران کی فضا پیدا کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت چینی کی کھپت، رسد اور قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…

چینی کی کوئی قلت نہیں، سٹے باز اور ذخیرہ اندوز انڈسٹری کیخلاف سازش کر رہے: شوگرملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے مطابق ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، چینی کی قلت سے متعلق افواہیں پھیلاکر مفادپرست عناصرملک میں ہیجان پیدا کر رہے ہیں۔ پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کریانہ…

ایف بی آر نے صنعتی شعبے کی ویڈیو مانیٹرنگ کا آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صنعتی شعبے کی ویڈیو مانیٹرنگ کا آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر صنعتی شعبے کی پیداوار کی نگرانی کرے گا، سینٹرل کنٹرول یونٹ ایف بی آرکو…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700کا اضافہ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 14ہزار روپے کی بلند ترین سطح…

آسٹریلیا کے اسکول میں ڈائنوسار کے قدموں کے نشان دریافت

حال ہی میں سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا کے ایک اسکول کے اندر ایک چٹانی سلیب پر ڈائنوسار کے متحجر قدموں کے نشانات ملے ہیں۔ اسکول میں اس سلیب پر 20 سال تک کسی کا دھیان نہیں دیا گیا جب تک کہ کوئینز لینڈ میں اسکول کے ماہر حیاتیات…

دماغی سرجری کروانے والا پہلا ریچھ

انگلینڈ کے ایک چڑیا گھر نے کہا کہ دماغ کی سرجری کروانے والا پہلا بھورا ریچھ ہائبرنیشن سے بیدار ہو گیا ہے اور بظاہر اچھی صحت میں ہے۔ وائلڈ ووڈ ٹرسٹ نے کہا کہ بوکی نامی ریچھ نے اکتوبر میں دماغ کے سیال کے لیے دماغی سرجری کروائی تھی۔ اس سے…

چیٹ جی پی ٹی نقل مارنے والوں کا عالمی سہولت کار بن گیا

امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے محققوں کی تحقیق سے بڑا انکشاف، دنیا بھر میں محقق اور طلبہ و طالبات اپنے مقالہ جات اور امتحانی پیپروں کی تیاری میں chatgpt اور مصنوعی ذہانت کے دیگر سافٹ وئیرز سے بہت زیادہ مدد لینے لگے۔ پروف ریڈنگ تک تو معاملہ…

زہر چھڑکنے والی بچھوکی نئی قسم دریافت

سائنس دانوں نے کولمبیا کے برساتی جنگلات میں بچھوں کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو زہر کو چھڑکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ زولوجیکل جرنل آف دی لینیئن سوسائٹی میں پیش کی جانے والی نئی قسم ٹائٹیس ایکیلیس کو ایک فٹ سے زیادہ کے فاصلے تک زہر پھینکتے…