ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر روسی صدر کا بیان ‘نامکمل’ قرار دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر روسی صدر پیوٹن کا بیان نامکمل قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ روس جنگ بندی کیلئے تیار ہے لیکن یوکرین…