ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات کیلئے بھیجا گیا خط ایران کو پہنچا دیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات کیلئے بھیجا گیا خط ایران کو پہنچا دیا گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کا خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر نے ایران پہنچایا، اماراتی مشیر انور قرقاش نے عباس اراقچی سے ملاقات میں ٹرمپ کا خط ان کے حوالے کیا، ترجمان ایرانی…

یورپی یونین کا امریکی اشیا پر 28 ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

یورپی یونین نے امریکی اشیاء پر 28 ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ ٹیکس کا نفاذ یکم اپریل سے ہو گا، یورپی سٹیل اور ایلومینیم پر 25 فیصد ٹیکس کے جواب میں ٹیکس لگایا گیا، امریکی ٹیکس سے یورپ کو 10 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی…

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا: ٹرمپ کا یوٹرن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔ امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں آئر لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل…

میئر ہیوسٹن کی میزبانی میں سالانہ افطار ڈنر کا شاندار انعقاد، 2500سے زائد افراد کی شرکت

امریکاکے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن میں سالانہ افطار ڈنر کا شاندار انعقاد کیا گیا جو امریکا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اجتماع تصور کیا جاتا ہے۔ بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں منعقدہ اس تقریب کا اہتمام میئر ہیوسٹن اور سسٹر سٹیز ایسوسی ایشنز کے…

پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاْکولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی

پاکستانی امریکی طالبہ عمارہ خان نے احتجاجاْ امریکا کی صف اول کی یونیورسٹی کولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبہ عمارہ خان نے یونیورسٹی انتظامیہ کو جوابی ای میل میں لکھا کہ آپ کیمپس پر طلبہ کے…

بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، بھارت کا احتساب نہ ہوا تو اگلا حملہ زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے:…

امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بلوچستان میں ٹرین پر ہونے والے حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت کا احتساب نہ کیا گیا تو ان کا اگلا حملہ اور بھی زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے۔ رہنما سکھ فار…

غیر امریکی طلبہ غزہ یوکرین پر مضامین نہ لکھیں: کولمبیا یونیورسٹی کی وارننگ

کولمبیا یونیورسٹی نے غزہ اور یوکرین کے معاملے پر غیر امریکی طلبہ کو خبردار کردیا۔ کولمبیا یونیورسٹی نے غیر امریکی طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ، یوکرین اور طلبہ کی گرفتاری پر احتجاج سے متعلق اپنے مضامین شائع نہ کریں ورنہ ٹرمپ انتظامیہ…

نیویارک کی عدالت نے محمود خلیل کی وکلا سے بات کرانے کا حکم دیدیا

فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کو اپنے وکلا سے بھی علیحدہ بات کرنے کی اجازت نہیں ۔ اس بات کاانکشاف محمود خلیل کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران ہواجس پر مین ہیٹن کورٹ کے جج جیسی فرمین نے…

مارک کارنے کل کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے منتخب کیے جانے والے رہنما مارک کارنے کل کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے جمعہ کو کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔…

امریکی صدر ٹرمپ کا خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر نے ایران کو پہنچا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات کے لیے بھیجا گیا خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے ایران کو پہنچا دیا۔ انور قرقاش نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی سے ملاقات میں صدر ٹرمپ کا خط ان کے حوالے کیا۔ اس سے قبل…