بھارتی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریاست منی پور میں مشتعل مظاہرین کا حملہ
ریاست منی پور میں شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت کے پہلے ہی روز کوکی قبیلے کے مشتعل افراد نے سینٹرل سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کردیا، جس کے اندر مسلح اہلکار موجود تھے۔
این دی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی پور میں ابھی صدارتی…